
تبدیلی کیلئے نمبر گیم پوری کر لی گئی، تحریک انصاف کی حکومت کسی بھی وقت گرا دی جائے گی
پنجاب میں حکومت گرانے کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی مشترکہ منصوبے پر کام کر رہے ہیں، حکمراں جماعت کے ناراض اراکین اسمبلی سے بھی رابطے کیے جا چکے، نواز شریف کے حکم کے بعد پہلے صوبے میں اور پھر وفاق میں حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے گا: رہنما مسلم لیگ وارث کلو
محمد علی
ہفتہ 1 فروری 2020
21:32

(جاری ہے)
تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی کو بھی ساتھ ملا لیا گیا ہے۔
اب صرف پارٹی نواز شریف کے حکم کا انتظار ہے۔ جیسے ہی پارٹی سربراہ اشارہ کریں گے پھر سب سے پہلے پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کیا جائے گا، پھر اس کے بعد وفاق میں بھی حکومت کی تبدیلی لائی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس وقت پنجاب میں خاص کر افواہوں کا بازار گرم ہے۔ تحریک انصاف کے اپنی اتحادی جماعتوں خاص کر مسلم لیگ ق سے معاملات خراب ہوئے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ ق صوبے میں تبدیلی کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہے۔ جبکہ تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی بھی اپوزیشن جماعتوں سے رابطے رکھے ہوئے ہیں۔ تاہم مسلم لیگ ق کا موقف ہے کہ ان باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ تحفظات اپنی جگہ لیکن ق لیگ حکومت کیساتھ ہی کھڑی ہے، حکومت کو اپنے اتحادیوں کو سوکن نہیں سمجھنا چاہیئے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: امداد کی ترسیل پر پچاس روزہ پابندی خوراک کے بحران کا سبب
-
امریکی رکن کانگریس جیک برگمین کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
-
موسمیاتی تبدیلی بھی صنفی تشدد میں اضافہ کی وجہ، یو این رپورٹ
-
اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمارے بیک یا فرنٹ ڈورکہیں بھی ڈائیلاگ نہیں ہورہے
-
آئین پاکستان 90 روز میں جنرل الیکشن کا کہتا ہے کیا وہ کرائے گئے؟
-
نئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پاکستان بننے کی تیاری شروع ہوئی ہے
-
یہ نہریں اب نہیں بن سکتی، دیکھنا یہ ہے کہ اس عمل میں نقصان کتنا کروانا ہے
-
پیپلزپارٹی کی ایشوز پر سیاست اور نہروں کے معاملے پر بلاول بھٹو کی بات میں بڑا دم خم ہے
-
ایتھوپیا: امدادی کٹوتیوں کے باعث لاکھوں افراد کو فاقہ کشی کا سامنا
-
ایشیا کے بڑے شہروں کو بڑھتی آبادی اور موسمیاتی بحران کا سامنا
-
حماس کا مذاکراتی وفد قاہرہ روانہ، غزہ میں مزید چھبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا واحد مقصد یہ ہے کہ نوراکشتی جاری رکھو اور حکومت انجوائے کرو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.