سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو کرونا وائرس سے بچنے کے لئے اس عادت کو چھوڑنا ہو گا
جن افراد کے پھیپھڑے پہلے ہی متاثر ہیں ان میں کرونا وائرس منتقل ہونے کے خدشات ایک عام آدمی سے زیادہ ہے،ڈاکٹر نارمن سوان
خُرم انیق منگل 10 مارچ 2020 14:57
(جاری ہے)
اس لئے سگریٹ نوشی کرنے والے تمام افراد کو اپنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے اپنی اس عادت کو ابھی چھوڑ دینا چاہیئے ورنہ یہ ان کے لئے وبال جان بن سکتی ہے۔ یاد رہے کہ کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔
ابھی تک دنیا بھر میں 4 ہزار کے قریب لوگ اس سے ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ دنیا بھر میں اس کی ویکسین بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن ابھی تک اس میں کسی قسم کی کوئی کامیابی سامنے نہیں آئی۔ انفرادی طور پر ہر ملک کی جانب سے اس سے بچنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں لیکن بظاہر یوں محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے ابھی تک کوئی بھی ملک اس کا مکمل علاج نہیں کر سکا۔ اسی دوران ایک آسٹریلیوی ڈاکٹر اور صحافی ڈاکٹر نارمن سوان نے سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لئے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے انہیں ہدایات جاری کی ہیں کہ جتنا جلدی ہو سکے و ہ اپنی اس عادت کو چھوڑ دیں کیونکہ وہ افراد جن کے پھیپھڑے پہلے سے متاثر ہیں، ان میں ایک عام شخص کے مقابلے میں کرونا وائرس موجود ہونے کے اثرات بہت زیادہ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مفتاح اسماعیل نے اراکین اسمبلی، وزراء کی تنخواہوں میں 300 فیصد اضافہ خزانے پر حملہ قرار دے دیا
-
ملک کا تجارتی خسارہ 13 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا
-
پاکستان وسائل سے مالا مال ہے، معیشت کمزور ہے تو کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے ہے
-
کشمیر کے بہادر جوانوں، مائوں اور بہنوں کی لازوال قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، عطا تارڑ
-
پاکستان اور چین کا انٹیلی جنس شئیرنگ مزید بہتر کرنے پر اتفاق
-
حق خود ارادیت بین الاقوامی قانون کا ایک بنیادی اصول ہے، شہبازشریف
-
امریکہ سے ملک بدری: غیر قانونی تارکین وطن کا پہلا گروپ واپس بھارت میں
-
جان کا نذرانہ دے کر حقِ خودارادیت کی شمع روشن رکھنے والے کشمیری شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
ٹرمپ کا غزہ کو خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے،پاکستان مذمت کرے‘حافظ نعیم الرحمن
-
مسئلہ کشمیرحل کیے بغیر برصغیر میں پائیدارامن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا‘حمزہ شہباز
-
کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ،پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا‘احسن اقبال
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.