![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
جب تک لوگ کورونا کو سنجیدہ نہیں لیتے، پاکستان واپس نہیں آؤں گی ۔ بشریٰ انصاری
لوگ کہتے ہیں پاکسستان واپس مت جانا، بیرون ملک بہت خوبصورت ہے مگرپاکستان کی بہت یاد آتی ہے ۔ اداکارہ
سلمان جاوید بھٹی
بدھ 3 جون 2020
11:35
![جب تک لوگ کورونا کو سنجیدہ نہیں لیتے، پاکستان واپس نہیں آؤں گی ۔ بشریٰ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2019/800x400/pic_b9814_1558339837.jpg._2)
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بیرون ملک میں سب کچھ بہت خوبصورت ہے تاہم پاکستان کی بہت یاد آتی ہے۔ سب کہتے ہیں پاکستان مت جانا۔
خیال رہے اس یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کا وار پوری پاکستان سمیت کراچی میں بھی تیز ہوچکے ہیں گزشتہ 2 دنوں سے ہر 75 منٹ بعد ایک شخص جاں بحق ہوا ۔ صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتتہ 48 گھنٹوں میں کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ترجمان محکمہ صحت سندھ کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا کیسز 31 ہزار سے تجاوز کر گئےہیں جبکہ 526 افراد کورونا کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبےمیں ایک ہزار439 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار149 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجٹ میں صحت، تعلیم، زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، ایسا ممکن نہیں کہ غریب ٹیکس دے اور اشرافیہ کو ٹیکس مراعات دی جائیں، وزیراعظم شہباز شریف
-
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے مشن سے ملاقات
-
افغانستان پر دوحہ کانفرنس میں خواتین کی نمائندگی نہ ہونے پر تشویش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
-
نوازشریف قومی اسمبلی نہ آئے،بجٹ منظوری کے بعد مری پہنچ گئے
-
اپوزیشن کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے پورے تعلیمی نظام میں تبدیلی لانا پڑ رہی ہے‘وزیر تعلیم
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پارلیمنٹری ڈویلپمنٹ یونٹ / پارلیمنٹری ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کا افتتاح کردیا
-
دنیا کا ہر ملک صنفی مساوات کے حصول میں ناکام، یو این ورکنگ گروپ
-
غزہ میں کیمپوں کے اردگرد کوڑے کے ڈھیر، مزید بیماریاں پھیلنے کا خطرہ
-
جہنم کا منظر: ایک امدادی کارکن کا دورہ غزہ کا آنکھوں دیکھا حال
-
عمران خان کی سخت ہدایات کہ پارٹی چھوڑنے والے بھگوڑوں سے کوئی بات نہیں ہوگی
-
سپریم کورٹ نے مصطفی کمال اور فیصل واوڈا کی غیر مشروط معافی قبول کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.