
چین سے شکست کے بعد بھارتی فوجیوں کی زخمی حالت میں رونے کی ویڈیو سامنے آ گئی
ویڈیو میں بھارتی فوجیوں کو خون میں لت پت اور درد سے کراہتے ہوئے دیکھا گیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 20 جون 2020
16:21

(جاری ہے)
ویڈیو میں بھارتی فوج کے اہلکار زخمیوں کو دلاسا دے رہے ہیں۔
اور کہتے ہیں فکر نہ کرو،ہمت نہ ہارو ، ایمبولینس آرہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی فوجی کس طرح رو رہے ہیں اور درد میں چیخ رہے ہیں۔کچھ فوجی تو خون میں لت پڑے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی فوجیوں نے کس بری طرح سے بھارتیوں کو پیٹا ہے۔اگرچہ بہت سے لوگ یہ دعوی بھی کررہے ہیں کہ یہ ویڈیو مقبوضہ کشمیر کی ہے ، جس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صارفین یہ کہہ رہے ہیں کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ یہ ویڈیو کہاں کی ہے تاہم یہ بھارتی فوج کے جوانوں کی کمزوری کو ظاہر کر رہی ہے۔۔قبل ازیں بھارتی فوج کی روتے ہوئے ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے مذاق اڑیا جا رہا ہے کیونکہ کسی بھی ملک کے فوجی اگر جنگ کے ڈر سے رونا شروع کر دیں تو وہ مناسب بات نہیں ہوتی۔ ۔واضح رہے کہ چین کے ساتھ جھڑپ میں بھارت کے 20 فوجی ہلاک ہو گئے تھے جب کہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یمن میں 20 سے زائد حملے، ایک شخص ہلاک: حوثی باغی
-
ایک ٹولہ پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کیلئے تمام حدیں پار کر گیا،وزیراعظم شہباز شریف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا قوم کوتحفہ،بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 7روپے سے زائد کمی کا اعلان
-
ٹرمپ کے نئے محصولات ’عالمی معیشت کے لیے دھچکا‘، یورپی یونین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی حب کے وڈیرہ عابد موٹک گوٹھ میں عوام سے ملاقاتیں
-
شبلی فراز بھی عمران خان کی جانب سے سٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرنے کے فیصلے سے لاعلم نکلے
-
کیا پابندیاں خاندان کے افراد پر لاگو ہوتی ہیں ؟،علیمہ خان نے عمران خان سے مخصوص لوگوں کی ملاقات پرسوالات اٹھا دئیے
-
بھارت: مخالفت کے باوجود متنازع 'وقف بل‘ لوک سبھا میں منظور
-
وفاقی بجٹ کی تیاری ، مشاورت کیلئے آئی ایم ایف کا وفد کل اسلام آباد پہنچے گا
-
ٹرمپ کا بڑے پیمانے پر عالمی ٹیرف کا اعلان، پاکستان بھی متاثر
-
صوبائی کابینہ میں شامل ہونے کا شوق نہیں، تیمور سلیم جھگڑا کی خیبرپختونخواہ کابینہ میں شمولیت سے معذرت
-
پنجاب بڑے بھائی کا کردار ادا کرے، بلوچستان میں ہر صورت میں امن قائم کیا جائے، نواز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.