
مولانا فضل الرحمان کا پیر عزیز الرحمن ہزاروی کے انتقال پر اظہار تعزیت
منگل 23 جون 2020 13:57

(جاری ہے)
منگل کو جاری تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا پیر عزیز الرحمن نے اپنی پوری زندگی اشاعت اسلام اور اپنے روحانی علم سے لوگوں کے دلوں پر محنت کی۔مرحوم کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔انہوں نے دعا کی اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا حامد الحق حقانی کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت
-
یورپی کمیشن کے سابق صدر کی مشترکہ دفاعی بانڈز کے اجرا کی تجویز
-
دھمکیاں اور ہراساں کرنے کا مقدمہ ، رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف مقدمے میں پیکا ایکٹ کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ
-
وزیر داخلہ کا صدر پریڈی تھانے پر کریکر دھماکے کی تحقیقات کا حکم
-
مصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات میں اینٹی نارکوٹکس کی مدد لینے کا فیصلہ
-
ریگولیٹری ڈیجیٹائزیشن کاروباری سہولت مرکز کی کامیابی کے لیے اہم ہے.ویلتھ پاک
-
قابل اعتماد توانائی کے نظام کو یقینی بنانے کے لیے تقسیم شدہ توانائی کے وسائل کا موثر استعما ل ضروری ہے.ویلتھ پاک
-
پاکستان اپنی اصولی اور غیر جانبدار خارجہ پالیسی پر کاربند ہے.ایاز صادق
-
نوشہرہ، مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ اداکردی گئی، خودکش حملے کا مقدمہ درج
-
وزیراعظم رمضان پیکیج ،40لاکھ گھرانوں کو 5 ہزار روپے فی خاندان فراہم کرنے کا اعلان
-
2029ء میں وزیرِاعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، ناصر شاہ کا دعویٰ
-
ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر کے درمیان ملاقات کے دوران سخت اور تلخ جملوں کا تبادلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.