فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد نے قلندر آباد بازار کے معائنہ کے دوران ناقص صفائی پر قصاب کو جرمانہ کیا
جمعرات 25 جون 2020 21:31
(جاری ہے)
فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں قلندرآباد بازار کا دورہ کیا اور خوراک اور اشیائے خوردونوش کی 25 دکانوں کو چیک کیا۔ دوران چیکنگ صفائی کے ناقص انتظامات اور ہدایات پر عمل نہ کرنے پر گوشت کی دکان کو 25 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ دوران چیکنگ مانسہرہ سے سپلائی کیا جانے والا گٹکا بھی قبضہ میں لیا گیا۔ سپلائی کرنے والا موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لیکر فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گی: مریم نوازشریف
-
پیپلز پارٹی اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے، شیری رحمان
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ میں خیبر پختونخواہ یونیورسٹیز وائس چانسلر تقرری کیس کی سماعت رواں ہفتے ہوگی
-
کشمیر میں مظالم پر عالمی برادری اور پاکستانی حکومت خاموش ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
عمرہ پر جانے والوں کیلئے گردن توڑ بخار سے بچاؤ کی ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
سی ایم لیپ ٹاپ سکیم 2025کیلئے اہلیت کا معیار اور پالیسی طے پا گئی
-
پنجاب بھرمیں 1189ٹریفک حادثات، 09افراد جاں بحق،1357زخمی
-
حق خودارادیت بنیادی حق ہے، کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں رانا ثناء اللہ
-
شرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
فلسطینی عزم و حوصلے کی عمدہ مثال ، اسرائیل کو فلسطین چھوڑنا پڑیگا، مشاہد حسین سید
-
دنیا منظم ہو کر کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کے ساتھ کھڑی ہوگی،حافظ نعیم الرحمان
-
سینیٹر شیری رحمن کاپرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.