بیگم شمیم اختر کا جنازہ پڑھانے کیلئے راغب نعیمی کا نام زیرغور
مولانا طارق جمیل آج کل وزیراعظم ہاؤس میں پائے جاتے ہیں، نوازشریف کی والدہ کی نماز جنازہ آج لندن میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 27 نومبر 2020 15:56
(جاری ہے)
مزید برآں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو اپنی والدہ کی تدفین کے انتظامات اور جنازے میں شرکت کے لیے آج پانچ روز کے لیے پیرول پر رہا کیا جائے گا ان کے ساتھ ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکو پیرول پر رہا کیا جارہا ہے . نون لیگ کے دونوں راہنماﺅ ں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا جائے گا پیرول پر رہائی کے بعد شہباز شریف اور حمزہ شہباز ماڈل ٹاﺅن یا جاتی امرا جائیں گے اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوسکا. بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں ادا کی جائے گی شریف خاندان کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق کورونا کی وجہ سے نماز جنازہ میں صرف 30 افراد کو شرکت کی اجازت ملی ہے ذرائع کے مطابق بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں شریف خاندان کے انتہائی قریبی افراد شرکت کریں گے۔
پنجاب کابینہ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی پانچ روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دی تھی۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ سے ملک بدری: غیر قانونی تارکین وطن کا پہلا گروپ واپس بھارت میں
-
جان کا نذرانہ دے کر حقِ خودارادیت کی شمع روشن رکھنے والے کشمیری شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
ٹرمپ کا غزہ کو خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے،پاکستان مذمت کرے‘حافظ نعیم الرحمن
-
مسئلہ کشمیرحل کیے بغیر برصغیر میں پائیدارامن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا‘حمزہ شہباز
-
کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ،پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا‘احسن اقبال
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نوازشریف ،مریم نوازسے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی ملاقات
-
آرمی چیف کو لکھے عمران خان کے خط کا جواب آنا تو دور، رسید بھی نہیں آئے گی، عرفان صدیقی
-
5 فروری پکار پکار کر یاد دلاتاہے کسی 5 اگست سے کشمیر بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا،وزیراعظم
-
انسانوں کے لیے کئی علاقوں میں گرمی ناقابل برداشت ہو جائے گی
-
امریکا میں 40ہزار ڈالر مالیت کے انڈوں کی چوری
-
امریکی محکمہ ڈاک نے چین اور ہانگ کانگ کے پارسلز کی وصولی تاحکم ثانی بند کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.