ٹرمپ کی انتخابی نتائج کیخلاف دائر اپیل مسترد کر دی گئی
امریکی ریاست پنسلوانیا سے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن 81 ہزار ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے، رپورٹ
اتوار 29 نومبر 2020 15:40
(جاری ہے)
ری پبلکنز کی جانب سے دائر کیس میں پنسلوانیا کے میل ان بیلٹس کالعدم قرار دینے کی درخواست کی گئی تھی۔
ری پبلکنز کی اپیل کو وفاقی اپیلز کورٹ کے جج نے مسترد کر دیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی ریاست پنسلوانیا سے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن 81 ہزار ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے ہیں۔جو بائیڈن صدر بننے کیلئے درکار 270 ووٹوں کا ہندسہ عبور کر کے 306 الیکٹورل ووٹ بھی حاصل کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی اور شارجہ میں سونے کی فی گرام قیمتوں میں 25.5 درہم تک اضافہ
-
ایران کا فضائی دفاعی نظام مجید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
-
امارات میں غیر ہنرمند پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کے دروازے بند
-
امارات میں اقامتی قوانین کی خلاف ورزی پر 6ہزار افراد گرفتار
-
اقوام متحدہ نے کابل میں ادارے کے کمپائونڈ میں فائرنگ کی تحقیقات شروع کردیں
-
سعودی ولی عہد سے جرمن صدر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا
-
امریکہ میں سیکڑوں سرکاری ویب سائٹس بند پڑ گئیں
-
انسانی جسم میں بیکار سمجھا جانے والا بافتہ انتہائی کارآمد نکل آیا، سائنسدان حیران
-
یوکرین 300 ارب ڈالر کی امداد کے بدلے میں امریکا کو نایاب معدنیات فراہم کرے، امریکی صدر
-
سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزے کا امکان
-
یوایس ایڈ ادارہ کسی بھی ٹائم بند ہوسکتا ہے، مسک کا ا کشاف
-
ٹرمپ انتظامیہ کا 4 میڈیا اداروں کو پینٹاگون سے اپنے دفاتر ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.