سوڈان نے اسرائیل کے ایک وفد کے دورۂ خرطوم کی تصدیق کردی
پیر 30 نومبر 2020 22:46
(جاری ہے)
ان کا ممکنہ طور پر اشارہ سوڈان کا امریکا کی دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والے ممالک کی فہرست سے اخراج کی جانب تھا۔
امریکی کانگریس نے ابھی تک سوڈان کا نام حذف کرنے کی منظوری نہیں دی ہے۔اسرائیل نے 23 نومبر کو سوڈان میں ایک وفد بھیجنے کا اعلان کیا تھا لیکن سوڈانی حکومت نے اسرائیل کے اس وفد کے دورے کے بارے میں لاعلمی ظاہرکردی تھی۔سوڈانی حکومت کے ترجمان فیصل محمد صالح نے تب کہا تھا کہ کابینہ اسرائیلی وفد کے دورے سے آگاہ نہیں۔اس لیے ہم اس کی تصدیق نہیں کرسکتے ہیں۔ہمیں سوڈانی وفد کے اسرائیل کے دورے کے بارے میں بھی کوئی اطلاع نہیں۔اکتوبر میں دونوں ملکوں کے درمیان معمول کے تعلقات استوار کرنے کے اعلان کے بعد کسی اسرائیلی وفد کا یہ پہلا دورہ تھا۔اسرائیل کے ایک سینیر عہدہ دار اور آرمی ریڈیو نے بھی اس دورے کی اطلاع دی تھی۔اسرائیل اور سوڈان نے ابھی تک امن معاہدے پر باضابطہ طور پر دست خط نہیں کیے ہیں۔ سوڈان گذشتہ تین ماہ میں اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے والا تیسرا ملک ہے۔اس سے پہلے یو اے ای اور بحرین نے ستمبر میں اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے طے کیے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں نئی گولڈن ویزہ سکیم شروع کردی گئی
-
امریکی صدر نے محکمہ دفاع کو یوکرین کے لئے فوجی امداد بڑھانے کا ٹاسک سونپ دیا
-
سفید گردن والا عقاب ڈھائی سو سال بعد باضابطہ طور پر امریکا کا قومی پرندہ بن گیا
-
پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے، رچرڈ گرینل
-
ملعون رشدی کا متنازع ناول شیطانی آیات 36 سال بعد بھارت میں دستیاب
-
شام میں ایک پرانی وڈیو کے سبب ہنگامے پھوٹ پڑے
-
بشار الاسد کی اہلیہ خون کے کینسر میں مبتلا، زندگی کو خطرات لاحق
-
اسرائیل کی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کا سبب بن رہی ہیں، حماس
-
سعودی تحقیقی ٹیم کھجور کے پھلوں کے لیے معیاری حوالہ جاتی مواد کی تیاری میں مصروف
-
امارات کے شہریوں کے لیے شادی سے قبل جینیاتی ٹیسٹ لازم قرار
-
بھارتی ٹی وی چینل نے بنگلہ دیش کو مشرقی پاکستان قراردیدیا
-
پارکر سولر پروبناسا کا خلائی جہاز 25 دسمبر کو سورج کے انتہائی قریب پہنچ سکتا ہے،ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.