
شناختی کارڈ پر درج رہائشی پتہ کو مخفی کیا جائے،کھیل داس کوہستانی
جمعرات 23 ستمبر 2021 16:57
(جاری ہے)
قرار داد میں کہاگیاکہ قومی شناختی کارڈ کا نظام ریاستی خدمات کی ادائیگی میں اہمیت کا حامل ہے، نادرا کو ہدایت کی جائے کہ شناختی کارڈ کا نمونہ تبدیلی کیا جائے، شناختی کارڈ پر موجود رہائشی پتا سمیت اہم معلومات کو ختم کی جائیں۔
کھیئل داس کوہستانی کی قرار داد کے مطابق متعلقہ معلومات صرف اتھارٹی کے کارڈ میں ہو نہ کہ کارڈ پر آویزاں، بدقسمتی سے شرپسند عناصر تخریبی گروہ اس معلومات کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ قرارداد کے مطابق دور دراز علاقوں کے حالات دیکھیں تو پتا چلتا ہے کئی شہریوں کو اس وجہ جان گنگوانا پڑی، آئین کا آرٹیکل 15 ہر شہری کو کسی بھی علاقہ میں سکونت اختیار کرنے کا حق دیتا ہے، شناختی کارڈز پر موجود پتا کئی جان لیوا حادثات کا باعث بنتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کے ذخائر 70 ملین ڈالر اضافے کے بعد 15.57 ارب ڈالر ہوگئے
-
عیدالفطر پر 3 لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کر کیا
-
غیر قانونی غیرملکیوں کی واپسی کا عمل جاری، 4لاکھ77ہزار سے زائد واپس جا چکے
-
مارچ میں پاکستان کی ملکی برآمدات میں 5.10 فیصد اضافہ
-
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں تجارتی خسارہ 17 ارب 89 کروڑ 90 لاکھ روپے ریکارڈ
-
حقوق غصب کرنے والے ظالموں کے دشمن اور مظلوم طبقے کا مددگار ہوں، حلیم عادل شیخ
-
‘‘آج کے پٴْرملال دن پر ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، بلاول بھٹو
-
ٓوزیر اعظم کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان عوام کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے ، رانا تنویر
-
وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کے رات گئے مختلف تھیٹرز پر چھاپے
-
بااثرشخصیت کی لاڈلی فحاشی کا اڈہ چلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں تتلیوں سمیت گرفتار
-
بجلی کی قیمت میں تاریخی کمی حکومت کا عوام سے کیا گیا وعدہ وفا کرنے کی طرف ایک اہم اقدام ہے ، وفاقی وزیر اویس لغاری
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ،چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری، ڈائیلسز وسپیشل انشی ایٹو فار ٹرانسپلانٹ پروگرامز کاجائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.