ملک بھر میں آئندہ اتوار سے سرد ہوائیں چلنا شروع ہو جائیں گی
پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ، دھند میں اضافے کی وجہ سے فی الحال بارشوں کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات
مقدس فاروق اعوان منگل 30 نومبر 2021 16:58
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔
علاوہ ازیں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش و برفباری کا امکان ہے۔ مغربی ہواوں کا ایک سلسلہ آنے ولا ہے 29نومبر سے ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرنا شروع کرے گا ۔ جس کے نتیجے میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے اچھے امکانات ہے اس دوران اس سلسلے کا جھکاو ملک کے جنوبی علاقوں کے طرف ہو جائے گا تو 2دسمبر کی رات سے یہ سلسلہ بلوچستان میں مغرب سے داخل ہوگا جس کے نتیجے میں کوئٹہ پشین چمن قلعہ عبداللہ مستونگ چمن نوشکی تربت سوراب قلات اور ملحقہ علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش متوقع ہے ۔ اس کے ساتھ ہی سرد ہوائیں مغرب سے انٹری مارے گی جس سے بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں 8ڈگری تک کمی متوقع ہے ۔اس دروان بارش کی مقدار 4سے 6ملی میٹر ہوگی اس سلسلے کے دوران بلوچستان کے شمالی علاقوں بلخصوص کوئٹہ اور زیارت کے پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہےمزید اہم خبریں
-
ملک میں نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء سے متعلق گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان
-
علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ رہیں گے ہٹانے کی فی الحال کوئی بات نہیں ہے
-
اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے غیر معمولی ملاقات
-
جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد
-
مزید اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر اتفاق، بے گھر فلسطینی شمالی غزہ میں واپس گھروں کی طرف
-
آؤشوٹس کی موت کی چمنی، سفید دھواں اور سرخ آسمان
-
آؤشوٹس اذیتی کیمپ کی آزادی کے اسی برس مکمل
-
مالی سال 2025 میں افراط زر ساڑھے 5 سے ساڑھے 7 فیصد رہنے کی توقع ہے
-
ٹرمپ کی واپسی کے بعد سے ایران اور امریکہ کے مابین کوئی رابطہ نہیں ہوا،ایران
-
نیسلے نے کبیر والا فیکٹری میں بائیو ماس بوائلر پلانٹ کاافتتاح کردیا، یہ افتتاح قابل تجدید توانائی میں2 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا حصہ ہے
-
آئی ایم ایف کی بدترین شرائط کے سامنے حکومتی سرنڈر معیشت کو مفلوج کرچکا ہے
-
ورلڈ بینک نے پنجاب کو ماحولیات کی بہتری کیلئے موثر اقدامات پر” ریجنل چیمپئن “ قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.