میرا کو نئے روپ میں پہچاننا مشکل ہو گیا، تصاویر، ویڈیوز شیئر کردیں
جًلد نیا پراجیکٹ آنیوالا ہے ،شوٹنگ کیلئے تھر میں موجود ہوں، اداکارہ
منگل 22 مارچ 2022 20:04
(جاری ہے)
اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹا گرام پر اپنی چند نئی تصویریں اور ویڈویوز شیئر کی ہیں جن میں اٴْنہیں پہچاننا مشکل ہو رہا ہے، اِن نئی تصویروں میں نہ صرف میرا کو تھر کے روایتی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے بلکہ اٴْن کا انداز بھی کافی لاجواب اور حقیقت سے قریب تر ہے۔
اِن تصویروں میں میرا نے کٴْہنیوں تک چوڑیاں پہنی ہوئی ہیں اور ساتھ میں روایتی انداز میں دوپٹہ باندھے سر پر مٹکا اٹھایا ہوا ہے۔تصویروں میں میرا کے ہمراہ معروف سنیئر اداکار ارباز خان بھی نظر آ رہے ہیں۔میرا کا اپنی تصویروں کے کیپشن میں بتانا ہے کہ ’اٴْن کا جًلد ہی نیا پراجیکٹ آنے والا ہے جس کے سلسلے میں وہ شوٹنگ کے لیے تھر یہاں موجود ہیں۔‘متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمارے حج کی تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو خدا ہدایت دے، ندا یاسر
-
فہد مصطفی اورہانیہ عامرکے بولڈ فوٹو شوٹ پرمداح سیخ پا
-
انیل کپور کا بہت سی فلموں میں بغیر معاوضہ کام کرنے کا انکشاف
-
نوال سعید کا برائیڈل لک مداحوں کے دلوں کو بھا گیا
-
ویب سیریز مرزا پور نے شوبز اسٹار بنادیا، پنکج ترپاٹھی
-
مشہور پاکستانی گلوکارہ مہک علی کا نیا گانا ”چُوری" ریلیز کردیا گیا
-
پاکستان کو گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی تبدیلیوں کےغیر معمولی اثرات کا سامنا ہے، شہزاد رائے
-
لیجنڈ قوی خان ضرورت مند گھرانوں کی بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر شادیاں کرواتے تھے، افتخارٹھاکر
-
جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم’ ’الجھ‘‘ 5 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا، ارسلان نصیرکا انکشاف
-
میتابھ بچن نے فلم ’’کالکی2898‘ ‘کے تشہیری ایونٹ کے دوران پرابھاس کے مداحوں سے معافی مانگ لی
-
وجے اورتریشا کی تصویرنے رومانوی ملاقاتوں کی نئی بحث چھیڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.