ڈپٹی کمشنر نارووال کا ڈسٹرکٹ جیل، اولڈ ایج ہوم اور بچیوں کے یتیم خانہ کا دورہ ، تحائف تقسیم کیے
جمعہ 15 اپریل 2022 12:15
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے بچیوں ، بزرگوں اور جیل میں قید کاٹنے والوں کے درمیان سلے اور ان سلے کپڑے اور تحائف تقسیم کیے ۔ ڈپٹی کمشنرنے یتیم بچیوں کو برگر بھی کھانے کو دیئے۔بچیوں ، بزرگوں اور جیل میں قید کاٹنے والے قیدیوں نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے درمیان پا کر خوشی و مسرت کا اظہار کیا ، سب نے دعا کی کہ اللہ تعالی اس رمضان کے صدقے میں ان لوگوں کو بہت ساری نعمتوں سے نوازے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
امریکی کانگریس کی انتخابی شفافیت سے متعلق قراداد پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
وزیراعظم کے آج شام قوم سے خطاب کا امکان
-
ہر ماہ مختلف پسماندہ چولستان علاقہ جات میں کیمپ لگایا جاتا ہے
-
ڈپٹی کمشنر جہلم نے فوجی مل گراؤنڈ میں قائم مویشی منڈی کا دورہ کیا اور وہاں بیوپاریوں، شہریوں اور جانوروں کے لیے ضروری سہولیات کا مشاہدہ کیا
-
ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ڈسپنسری کشمیر کالونی کا دورہ، ڈسپنسری کی کارکردگی اور طبی سہولیات کا جائزہ
-
پانی پلانا بڑا صدقہ جاریہ ہے، نواحی علاقوں میں فلٹریشن پلانٹس کا قیام شہریوں کے لیے بہت بڑی سہولت ہے، سماجی تنظیموں کا اس حوالے سے کرادر قابل تعریف ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید کے موقع پر سرکاری قیمتوں کے اطلاق کو یقینی بنایا جائے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل
-
ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی جانب سے ڈاکٹر توقیر ارشد و ڈاکٹر آصف جاوید کے اعزاز میں شاندار پارٹی کا اہتمام
-
حکومت پنجاب کے احکامات پر 6 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ہو گی ۔ شہریوں میں آگاہی کیلئے خصوصی واک کی قیادت ڈی سی جہلم نے کی
-
دوران سروس جہلم کے عوام کو محکمہ مال کے ساتھ ساتھ میونسپل کمیٹی کے تمام شعبوں میں جس طرح میرٹ پر ریلیف دیا وہ میری ذمہ داری تھی جسے میں نے بااحسن طریقے سے پور ا کرنے کی کوشش کی، اے ڈی سی ریوینو
-
سگھر پور کشتی حادثے کے بعد حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے ضلع کونسل حکام کا پتن کے مقام کا دورہ، حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد کشتیوں کی آمد و رفت کی اجازت دی جائے ڈی سی جہلم
-
عید الاضحی کے موقع پر ہر قسم کے انتظامات کو یقینی بنا کر شہریوں کو پرامن ماحول فراہم کریں گے بین المسالک ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے، ڈی سی جہلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.