
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا
برطانوی خام تیل کی قیمت 4 ڈالر سے زائد کی کمی کے بعد 110 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آگئی
محمد علی
بدھ 22 جون 2022
21:21

(جاری ہے)
اس حوالے سے پاکستانی معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا تو یہ پاکستان کیلئے بہت فائدہ مند ہو گا۔
یہاں واضح رہے کہ پاکستان برطانوی خام تیل کا خریدار ہے۔ گزشتہ ہفتے تک عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 120 ڈالر کی سطح پر موجود تھی۔ تاہم امریکا اور دیگر کئی مغربی ممالک کی جانب سے شرح سود میں غیر معمولی اضافہ کیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں اثرات پڑنے لگے۔ عالمی معیشت میں سست روی آنے کی اطلاعات پر تیل کی عالمی مارکیٹ پر بھی اثر پڑا اور چند روز کے دوران ہی برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 10 ڈالرز تک کی کمی ہو چکی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے بھی ردعمل دیا گیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ امید ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آئے گی، ایسا ہونے پر پاکستان بھی صورتحال کا فائدہ اٹھائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو مشکلات،کئی پروازیں تاخیر کا شکار اور کئی منسوخ
-
پاکستانی بائیکر سید عمر رضوی حادثے میں جاں بحق
-
حج فراڈ کرنیوالوں کیخلاف سعودی عرب نے کارروائی شروع کردی
-
شارجہ ریڈنگ فیسٹیول 2025 میں بچوں کا تخلیقی سفر: ایل ای ڈی سرکٹس سے روشنیوں کا کھیل
-
انسانی جذبات اور تخلیق کو مصنوعی ذہانت نقل نہیں کر سکتی، مصنفین
-
حاکمِ شارجہ نے 16ویں شارجہ چلڈرنز ریڈنگ فیسٹیول کا افتتاح کر دیا
-
سعودی عرب کو 100 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے امریکی اسلحہ کی فروخت پر غور
-
حج ویزے کے علاوہ مکہ میں ہوٹل بکنگ نہ کی جائے، سعودی وزارت سیاحت
-
سعودی عرب کی ایئرلائن کی نئی پیشکش، حجاج کے لیے ٹھنڈے احرام متعارف
-
ٹرمپ نے عالمی مالیاتی نظام خطرے میں ڈال دیا، آئی ایم ایف کی سنگین وارننگ
-
پہلگام فائرنگ، ہلاک افراد کی فہرست جاری
-
تارکین وطن کو عدالتی کارروائی کے بغیرملک بدرکرنے کا حق رکھتا ہوں ، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.