انجلینا جولی کا اپنے قتل کیلئے شوٹر رکھنے کا انکشاف
قتل کی منصوبہ بندی کیلئے اداکارہ نے شوٹر کو ادائیگی تک کر دی تھی،اداکارہ کا ماننا تھا اگر وہ خود کشی کے بجائے قتل ہو ہوجائیں تو کوئی انہیں واقعے کا قصور وار نہیں سمجھے گا، ٹیم ممبر
بدھ 23 نومبر 2022 17:51
(جاری ہے)
اداکارہ کے عملے کے مطابق وہ شوٹر کافی مہذب آدمی تھا، اس نے انجلینا سے اس منصوبہ بندی سے متعلق سوچنے کیلئے دو ماہ کا وقت لینے کا کہتے ہوئے دوبارہ سے کال کرنے کا کہا جبکہ انجلینا نے اس دورانئے میں بھی خود کے قتل کا ارادہ ترک نہیں کیا۔
اداکارہ کے عملے کے مطابق انجلینا کا کہنا تھا کہ اگر وہ خود کشی کرتی ہیں تو ان کے اردگرد کے لوگ ان کے اس عمل کو اپنا قصور سمجھیں گے کہ شائد وہ مجھے اس عمل سے روک سکتے۔انجلینا جولی کاماننا تھا کہ اگر وہ خود کشی کے بجائے قتل ہو جاتی ہیں تو ان کے قتل ہونے کی کوئی بھی قبول نہیں کرے گا یا کوئی بھی خود کو اس واقعے کا قصور وار نہیں سمجھے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آل پاکستان چائینز اوورسیز یوتھ فیڈریشن نے لیجنڈ ایوارڈ کرانے کا اعلان کردیا
-
ڈکی بھائی کو بڑا دھچکا : ایک ہفتے میں 4 لاکھ سبسکرائبرکم ہوگئے
-
720 ہٹ فلمیں، 50 بلاک بسٹرز، انڈین سینما کا سب سے بڑا سپر اسٹار
-
گریمی ایوارڈ 2025 کے فاتحین کا اعلان کردیا گیا
-
ممتا کلکرنی نے 10 کروڑ کے عوض مذہبی عہدہ حاصل کرنے کی افواہوں کو مسترد کردیا
-
ہوشیارسیلزمین نے اداکارہ سارہ علی خان سے اپنے مقامی برانڈ کی مفت میں تشہیرکرادی
-
مقبول ایشیائی اداکارہ باربی شو نمونیا کے باعث انتقال کرگئیں
-
مفتی قوی بھی راکھی ساونت سے شادی کیلئے میدان میں آ گئے
-
بچوں کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے قربانی دینی پڑتی ہے، شائستہ لودھی
-
بشری انصاری نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بانو قدسیہ کومداحوں سے بچھڑے 5 برس بیت گئے
-
کبریٰ خان اور گوہر رشید شادی تقریبات کا آغاز، تصاویروائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.