دادو میں گھوسٹ اساتذہ کی حاضریاں چیک کرنے پرمانیٹرنگ افسر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
سنگین نتائج کی دھمکیاں اور ہراساں کرنیوالے اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے،مانیٹرنگ افسر کا 7اساتذہ کے خلاف کارروائی کیلئے ڈی جی تعلیم کو خط
ہفتہ 10 دسمبر 2022 22:30
(جاری ہے)
اساتذہ نے حاضری رجسٹر چیک کرنے پر مانیٹرنگ افسر سے رجسٹر چھین لیا اور تلخ کلامی کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
مانیٹرنگ افسران کے مطابق دادو میں 80فیصد اساتذہ اسکول نہیں جاتے، تنخواہیں وصول کرتے ہیں اور دوسری نوکریاں کرتے ہیں۔مانیٹرنگ افسر نے 7اساتذہ کے خلاف کارروائی کیلئے ڈی جی تعلیم کو خط لکھا اور کہا کہ سنگین نتائج کی دھمکیاں اور ہراساں کرنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ سنگین نتائج کی دھمکیوں پر سکیورٹی فراہم کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پولیس سربراہان کی یو این کانفرنس نیو یارک میں شروع
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا جواب عدالت ہی دے سکتی ہے
-
لندن کی سڑکوں پر شب بسری کرنے والوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر
-
غزہ سٹی پر نئے اسرائیلی حملے: متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی
-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد دہشت گردی کو فروغ ملا ،خواجہ آصف
-
سوڈان کو خوراک کی بدترین قلت کا سامنا
-
فرانس میں ہر قسم کی نسل پرستی میں اضافہ
-
کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے ایس ایم ایز کو ترقی دینے اور سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعلی پنجاب
-
بلاول بھٹوزرداری سے قمر زمان کائرہ اور اراکین اسمبلی کی کی ملاقات، موجودہ صورتحال پر گفتگو
-
پی ٹی آئی قیادت بانی کی رہائی نہیں چاہتی، فواد چوہدری
-
مولانا فضل الرحمن سے بات چیت جاری، آپریشن عزمِ استحکام پر موقف لیکر چل رہے ہیں،اسد قیصر
-
آئی سی ٹی کے فروغ کے لیئے اقدامات کر رہے ہیں، سویڈش ٹیک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، شزہ فاطمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.