فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے کی راہ ہموار ہوگئی
منگل 31 اکتوبر 2023 20:10
(جاری ہے)
فٹبال آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے فیفا مینز ورلڈکپ2034 کی میزبانی کیلئے بولی لگانے کا سوچا تھا لیکن منگل کو ڈومیسٹک گورننگ باڈی نے فیصلہ کیا کہ2034 کے بجائے ہم 2026 ویمنز ایشین کپ اور 2029 کے کلب ورلڈ کپ کیلئے بولیاں جمع کروائیں گے۔
یاد رہے کہ 4 اکتوبر کو سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا۔اس سے قبل سعودی عرب کو 2023 کے فیفا کلب ورلڈ کپ اور ایشیائی کپ 2027 کی بھی میزبانی مل چکی ہے۔2026 کے فیفا ورلڈکپ سے یہ ٹورنامنٹ 48 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب ،مملکت کے اندر ہی2034 کے ایونٹ کے تمام میچوں کی میزبانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے لیے مکمل انتظامات کی یقین دہائی کرائی جائے گی۔یہاں یہ بات بھی واضح کی جاتی ہے کہ سعودی عرب 2018 سے اب تک 50 سے زیادہ بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کر چکا ہے جس میں فٹبال، موٹر اسپورٹس، گولف، الیکٹرانک اسپورٹس، ٹینس اور گھڑ سواری کے ٹورنامنٹس شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
محکمہ ماحولیات نے اسموگ کے باعث لاہور اور ملتان میں پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
پاکستان دنیا اور خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا اہم کردار ادا کر رہا ہے،غلط اور گمراہ کُن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ ایک اہم چیلنج ہے ، آرمی چیف
-
یوٹیلیٹی اسٹورکے 11 ہزار ملازمین میں سے 3 ہزارمنظور وٹو نے صرف دیبالپورسے بھرتی کیےٗ رانا تنویرحسین
-
عمران خان نے جنرل باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا؟
-
وزیر اعظم کی سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کو پارلیمانی انتخابات میں پارٹی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
-
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کا اجلاس،آمنہ قادر جیل اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزراء کی بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کے موقع پر سکھ برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش
-
وفاقی وزیر تجارت کا ٹیکسٹائل اور گارمنٹس انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کا عزم
-
پاکستان اپنے محل واقع کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، عطا اللہ تارڑ
-
مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے ایک اور بری خبر
-
بلدیاتی ضمنی انتخاب میں بدترین دھاندلی سے واضح ہوگیا کہ پیپلزپارٹی کا چراغ بجھنے والا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.