9 ویں بیگم کلثوم سیف اللہ خان نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع ہوگیا
منگل 12 دسمبر 2023 13:40
(جاری ہے)
افتتاح کے بعد مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے اور ملک میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو وسائل اور سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں نوجوان نسل کو معاشرتی بچانے کے لئے کھیلوں کے میدان آباد کرنے ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اداروں میں کھیلوں کی ٹیموں کو بحال کرنا چاہئے تاکہ کھلاڑیوں کو ملازمتوں کے مواقع میسر ہو سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشون کی ریٹائرمنٹ پر بیوی کا بطور پرستار محبت بھرا جذباتی پیغام
-
چیمپئنز ٹرافی،پی سی بی کی شرائط تسلیم ہونے پر بھارتی میڈیا برس پڑا
-
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کی شرائط تسلیم ہونے پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کرکٹ بورڈ پر برہم
-
بابر اعظم جنوبی افریقی سرزمین پر اے بی ڈویلیئرز اور ہاشم آملا سے بھی بہتر ون ڈے بیٹنگ اوسط کے مالک بن گئے
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی اور ہاشم آملہ کا بڑا ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
شاہین آفریدی 58 ون ڈے میچز میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ باؤلر بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز کس ملک میں ہوگے؟ سٹیک ہولڈرز میں اتفاق ہوگیا
-
پاکستانی ٹیم کیپ ٹاؤن سے جوہانسبرگ پہنچ گئی
-
شاہین آفریدی نے مسلسل بہترین ون ڈے پرفارمنس سے ناقدین کے منہ بند کردیئے
-
جنوبی افریقہ کو پاکستان کیخلاف میچ سے قبل ایک اور جھٹکا، اہم کھلاڑی میچ سے باہر
-
پاک بھارت کرکٹ میچز کیلئے سرحد پر ایک سٹیڈیم بنادیا جائے، احمد شہزاد کا دلچسپ مشورہ
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کے بینک بیلنس نے دماغ چکرا کر رکھ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.