کراچی میں فائرنگ، اہلسنت والجماعت کے 2 افراد کا قتل، 3 زخمی
واقعہ ابتدائی طور پر ٹارگٹ کلنگ لگتا ہے، جائے وقوع سے نائن ایم ایم کے بارہ خول ملے ہیں،پولیس
منگل 23 جنوری 2024 17:46
(جاری ہے)
زخمی کے بیان کے مطابق کوئی لوٹ مارکی کوشش نہیں کی گئی، مقتول کا تعلق اہلسنت ولجماعت سے تھا۔واقعے کے بعد جماعت کے کارکن جناح اسپتال پہنچ گئے، مقتول کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کی کسی سے دشمنی نہیں تھی قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکیا جائے ۔پولیس کے مطابق واقعہ ابتدائی طور پر ٹارگٹ کلنگ لگتا ہے، جائے وقوع سے نائن ایم ایم کے بارہ خول ملے ہیں، ملزمان کا طریقہ واردات سعود آباد، واٹرپمپ اور نیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں ٹارگٹ کلنگ جیسا ہے، تینوں ورادتوں کے خول بھی میچ کرگئے تھے، ممکنہ طور پر یہ وہ ہی گروپ ہوسکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مغربی کنارے پر اسرائیلی حملے میں 18 فلسطینیوں کی ہلاکت کی مذمت
-
لبنان اسرائیل کشیدگی: امن کاروں کا فرائض کی انجام دہی جاری رکھنے کا عزم
-
پی ٹی آئی احتجاج، پولیس کا ایک مرتبہ پھر صحافیوں پر تشدد
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلباء پر جبر کے خاتمے کا مطالبہ
-
وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کا قافلہ اسلام آباد سے 65 کلومیٹر دور رہ گیا
-
پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکورٹی کی ذمے داریاں سنبھال لیں
-
کنٹینر لگا کر موبائل فون سروس بند کر کے حکومت نے خود ہلچل مچا دی
-
ذہین طالبعلموں کی مالی امداد کیلئے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سکالرشپ پروگرام کا افتتاح
-
کھجوریں ضروری غذائی اجزائ ، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنرکی اہم ملاقات
-
پی ٹی آئی ہوش کے ناخن لے ،علی امین گنڈا پور کو سوچنا چاہیے وہ کیا کررہے ہیں، محسن نقوی
-
پی ٹی آئی کا طوفان پانی کا بلبلہ ثابت ہوا، کہاں ہیں عوام؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.