
الیکشن کمیشن کی فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان دینے سے معذرت
الیکشن کمیشن نے این اے 233 بدین سے فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان الاٹ کرنے پر فیصلہ جاری کردیا
جمعرات 25 جنوری 2024 17:50

(جاری ہے)
حکمنامے میں کہا گیا کہ ایک وقت میں ایک انتخابی نشان ایک سیاسی جماعت کے دو امیدواروں کو الاٹ نہیں ہو سکتا، پارٹی سرٹیفیکیٹ دینے اور انتخابی نشان الاٹمنٹ کے مراحل مکمل ہو چکے ہیں، جی ڈی اے کے امیدوار کو پہلے ہی انتخابی نشان الاٹ ہو چکا ہے، اس مرحلے پر اس پر نظر ثانی نہیں ہو سکتی۔
الیکشن کمیشن نے حکم دیا کہ ریٹرننگ افسر فارم 33 کو دوبارہ ریوائز کرے، آر او فارم 33 میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا نام بطور آزاد امیدوار شامل کرے۔حکمنامے میں کہا گیا کہ آر او نے پہلے ہی جی ڈی اے کا انتخابی نشان حسام مرزا کو الاٹ کر رکھا ہے۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو آزاد امیدواروں کے انتخابی نشان میں سے کوئی نشان الاٹ کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور ایران کا صحت کے شعبے میں قریبی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ ،سرحدی علاقوں میں متعدی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے مشترکہ اقدامات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم، واپس آنے والے پاکستانیوں کے اعداد وشمار جاری
-
نوشہرہ میں کانگو وائرس پھیلنے کا انکشاف
-
ٴ عام انتخابات2024کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ،سینکڑوں انتخابی عذرداریوںکا فیصلہ نہ ہوسکا
-
خورشید شاہ کی کینالز معاملے پر قومی شاہراہ بلاک کرنے والوں سے دھرنا ختم کرکے راستے کھولنے کی اپیل
-
سینیٹ الیکشن میں حمایت کیلئے پیپلز پارٹی کا وفد ایم کیو ایم مرکز جا پہنچا،دونوں جماعتوں کے رہنمائوں نے ملاقات کو مثبت قرار دیدیا
-
نئی نہروں پر سندھ میں احتجاج،ٹرکوں پر لدا سامان خراب، گیس سے بھرے ٹینکرز سے دھماکے کا خدشہ، گاڑیوں میں موجود مویشی بھی بیمار ہو گئے
-
پاکستان میں استعمال شدہ کمپیوٹر اور پرنٹر سستے ہونے کا امکان
-
پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ مہنگی، نئی قیمت نے چکرا دیا
-
لوڈو کھیلتے ہوئے جھگڑا، 10 سالہ بچے نے دوست کی جان لے لی
-
روڈ ٹو مکہ، انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 45 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا،
-
گوادر سے بین الاقوامی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، 18 من چرس پکڑی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.