نارووال، یکم جنوری سے30اپریل تک گرانفروشوں کو 78لاکھ85ہزار روپےجرمانہ کیاگیا
جمعہ 10 مئی 2024 20:00
(جاری ہے)
اس حوالےسے ضلع بھرمیں تعینات پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سےیکم جنوری سے30اپریل تک ضلع بھرمیں 1لاکھ31ہزار82انسپکشنز کی گئیں، جن میں 2ہزار678 دکاندار خلاف ورزی کے مرتکب قرارپائےگئےجنہیں مجموعی طورپر78لاکھ85ہزار روپےجرمانہ کیاگیااور24مقدمات درج کرکے 180 افرادکوپابندسلاسل کیاگیاجبکہ 4دوکانیں سیل کی گئیں۔
ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزوفوکل پرسن برائے پرائسزذیشان نیازنے اس حوالے سےبتایاکہ چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پرائس چیکنگ مہم کے تحت ضلع نارووال پنجاب بھرمیں 20ویں پوزیشن پررہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آوران میں 12 سال سے بند اسکول کھل گیا ہے. وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ٹوئٹ
-
اوکاڑہ، کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہ کی طرف سے گومل یونیورسٹی کیلئے 25کروڑ کی گرانٹ کا اعلامیہ جاری
-
ملکی سیاحت کی ترقی سے پاکستان کا عالمی سطح پر مثبت تشخص اجاگر ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی
-
منشیات فروش کوئی بھی ہو اس کو معاف نہیں کیا جائے گا،شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی کے تھانوں میں تمام کیسز میں ایف آئی آر کا اندراج اور ملزمان کی گرفتاری خوش آئند ہے ، حنا پرویزبٹ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز کی ملاقات
-
جدید ترین شمسی ٹیکنالوجی سے قومی پیداوار و اقتصادی ترقی میں مدد مل سکتی ہے، گورنرسندھ
-
گورنرسندھ سے کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز کی ملاقات
-
جدید شمسی ٹیکنالوجی سے قومی پیداوار و اقتصادی ترقی میں مدد مل سکتی ہے،گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری
-
لاہورہائیکورٹ کا سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کو جرمانے کرنے کا حکم
-
کراچی کھارادر مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر ریسکیو122سندھ نے قابو پا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.