![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
سول ایوی ایشن کااعلیٰ سطحی وفد یورپ کیلئے پروازیں بحال کرنے کے حوالے ایاسا ایئر سیفٹی کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں شرکت کرے گا،ترجمان
پیر 13 مئی 2024 21:10
(جاری ہے)
پیر کوپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے پاکستان کی یورپ کے لئے پروازوں سے متعلق قیاس آرائیوں کے معاملہ کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ سیکرٹری ایوی ایشن/ڈی جی سی اے اے کی قیادت میں سول ایوی ایشن کااعلیٰ سطحی وفد برسلز میں موجود ہے جویورپ کیلئے پروازیں بحال کرنے کے حوالے سے ایاسا ایئر سیفٹی کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں شرکت کرے گا۔
ترجمان کے مطابق یورپی کمیشن میٹنگ کے نتائج کا اعلان اپنے داخلی طریقہ کار کو مکمل کرنے کے بعد کرتا ہے، پی سی اے اے نے ابھی تک پروازوں کی بحالی کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا۔ترجمان نے بتایا کہ گزارش ہے کہ پروازوں کی بحالی کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو محض قیاس آرائی ہی سمجھا جائے۔سول ایوی ایشن کی جانب سے گزارش کی گئی ہے کہ ملک کے مفاد میں ایسی قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ،سالانہ ترقیاتی پروگرام 25-2024 کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
-
زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے پائیدار ریسرچ کی ضرورت ہے، وفاقی وزیربرائے قومی غذائی تحفظ کی چیئر مین پی اے آر سی سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم
-
لاہور،محمد نوازشریف سے والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری کی ملاقات، تاریخی عمارتوں کی بحالی بارے تبادلہ خیال کیا
-
پارلیمنٹ ہائوس کو تھریٹ کی وجہ سے سکیورٹی کئے گئے ہیں،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
-
نوازشریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی ملاقات،قدیمی عمارتوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
-
انٹرپرنیورشپ کے فروغ کیلئے سازگارماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے ‘مریم نواز
-
چینی کمپنی سکھر بیراج کے دروازوں کے منصوبے پر کام کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
-
سی پیک منصوبہ کے خلاف بھارتی دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب بھرمیں ندی نالوںاورڈرین کی بھرپورصفائی کا حکم، اضلاع سے ڈیلی رپورٹ طلب
-
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت ایک لاکھ گھربنائے جائیں گے، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.