
ڈاکٹرآصف امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر
ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود کا تعلق کھاریاں سے ، کیلیفورنیا کے رہائشی ہیں،رپورٹ
ہفتہ 18 مئی 2024 12:44
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ کمیشن کی رپورٹ امریکی صدر، کانگریس اور محکمہ خارجہ کے لیے آنکھوں اور کانوں کا کام کرتی ہیں۔ ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود کا تعلق کھاریاں سے ہے، وہ طویل عرصے سے کیلیفورنیا کے رہائشی ہیں۔ڈاکٹر آصف امریکا کی نائب صدر کاملا ہیریس، ہیلری کلنٹن کے انتہائی قریب سمجھے جاتے ہیں۔واضح رہے کہ ڈاکٹر آصف محمود سے پہلے پاکستانی امریکن خضر خان بھی اس کمیشن کے رکن رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی سرمایہ کاری گروپ ایم جی ایکس کی بائنانس میں 2 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری
-
افغانستان میں پوست کی کاشت پرپابندی سے افیون کی قیمتوں میں 10 گنا اضافہ
-
بھارت میں اسرائیلی و امریکی خاتون کے بعد برطانوی خاتون سے زیادتی
-
امریکا‘ کتے سے پستول چل گئی، بستر پر سویا مالک گولی لگنے سے ہلاک
-
امریکا نے کینیڈین شہریوں کیلئے نیا قانون متعارف کرا دیا
-
بلوچستان ٹرین حملے کی ذمہ دار "را "ہے، اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے، سکھ خالصتان رہنما
-
سعودی عرب میں پارسل ڈیلیوری کی نوکری کرنے والے پاکستانی خبردار ہو جائیں
-
ایرانی سپریم لیڈر نے ٹرمپ کا خط دیکھے بغیرمذاکرات کی تجویز مسترد کردی
-
بلوچستان ٹرین حملے کی ذمہ دار ’’را ‘‘ہے، اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے، سکھ خالصتان رہنما
-
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ڈیجیٹل سروسز میں اضافہ کردیا
-
امید ہے امریکی مذاکرات کار یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے، صدرڈونلڈ ٹرمپ
-
حماس کا ٹرمپ کے غزہ سے کسی کو بے دخل نہ کیے جانے کے بیان کا خیرمقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.