قائمقام صدرگیلانی اور بلاول بھٹو کی ملاقات،ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
بدھ 22 مئی 2024 22:28
(جاری ہے)
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کے درمیان یہ ملاقات بلاول ہاؤس میں ہوئی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،بلاول نے چیئرمین سینٹ کا منصب سنبھالنے پر یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد دی اور ملک میں جمہوریت کے فروغ و استحکام کیلئے ان کی خدمات کو سراہا۔
مزید قومی خبریں
-
چینی کمپنی سکھر بیراج کے دروازوں کے منصوبے پر کام کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
-
سی پیک منصوبہ کے خلاف بھارتی دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب بھرمیں ندی نالوںاورڈرین کی بھرپورصفائی کا حکم، اضلاع سے ڈیلی رپورٹ طلب
-
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت ایک لاکھ گھربنائے جائیں گے، عظمی بخاری
-
9 مئی مقدمات‘تسلی بخش جواب نہ دے سکے،جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قراردیدیا
-
بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ
-
خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں
-
لوگ کروڑوں کی گاڑیاں خریدنے کے لیے تیار ہیں لیکن ٹیکس بھرنے کو تیار نہیں، شرجیل انعام میمن
-
کراچی میں اس سال بارشوں سے سیلاب آسکتا ہے،اربن پلانر
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
چیئر مین سینٹ کا منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
-
کراچی میں ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.