![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
اسلام آباد،پا نچ منشیات فروش گرفتار، ہیر وئن اور شراب برآمد
بدھ 22 مئی 2024 23:08
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصررضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کی وفاقی دارلحکومت کو منشیات سے پاک کرنے اور نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے خصوصی " نشہ اب نہیں " تحریک جاری ہے،ان احکامات کی روشنی میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران پولیس ٹیمو ں نے مختلف قانونی کارروائیو ں کے دورا ن پا نچ منشیا ت فروشوں کی گرفتار ی عمل لائی،تھا نہ تر نو ل پولیس نے ملزم محمد عثمان کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1,170گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ کر پا پولیس نے ملزم صدام حسین کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1,520گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ پھلگر اں پولیس نے دو ملزمان عرفان شاہ اور محمد نصیر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1,110گر ام ہیر وئن اور10بو تلیں شراب برآمد کرلی، تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے ملزم نزاکت حسین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 580گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصررضوی نے کہا کہ نشہ اب نہیں ایک مہم نہیںبلکہ ایک تحریک ہے جسکا مقصد ہمارا معاشرے سے منشیات اور جرائم پیشہ عناصر کے تدارک کو یقینی بناتے ہوئے منشیات فروشوں کی بیخ کنی کرنا ہے،اسلام آباد پولیس منشیات و شراب فروشی جیسے گھناؤنے کاروبار میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لائے گی،شہری منشیات فروشی اور کسی بھی مشکوک شخص یا سر گرمی کے متعلق اپنے متعلقہ تھانہ،ایمرجنسی ہیلپ لائن ''پکار''15-یا "آئی سی ٹی "15-ایپ پرفوری اطلاع دیں۔
مزید قومی خبریں
-
چینی کمپنی سکھر بیراج کے دروازوں کے منصوبے پر کام کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
-
سی پیک منصوبہ کے خلاف بھارتی دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب بھرمیں ندی نالوںاورڈرین کی بھرپورصفائی کا حکم، اضلاع سے ڈیلی رپورٹ طلب
-
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت ایک لاکھ گھربنائے جائیں گے، عظمی بخاری
-
9 مئی مقدمات‘تسلی بخش جواب نہ دے سکے،جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قراردیدیا
-
بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ
-
خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں
-
لوگ کروڑوں کی گاڑیاں خریدنے کے لیے تیار ہیں لیکن ٹیکس بھرنے کو تیار نہیں، شرجیل انعام میمن
-
کراچی میں اس سال بارشوں سے سیلاب آسکتا ہے،اربن پلانر
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
چیئر مین سینٹ کا منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
-
کراچی میں ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.