![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ْ میں کسی اداکار سے جلتی ہوں نہ ہی یہ سمجھتی ہوں کسی سے میرا مقابلہ ہے،اداکارہ نوال سعید
مجھے جن کا کام پسند ہے اور میں چاہتی ہوں ان جیسے اداکاری کروں ان میں یمنیٰ زیدی اور سجل علی شامل ہیں
جمعرات 23 مئی 2024 10:05
(جاری ہے)
مداح نے پوچھا کہ ڈرامہ انڈسٹری میں آپ کس اداکار سے جلتی ہیں نوال سعید نے کہا کہ میں کسی اداکار سے نہیں جلتی اور نہ ہی یہ سمجھتی ہوں کہ کسی سے میرا مقابلہ ہے لیکن مجھے جن کا کام پسند ہے اور میں چاہتی ہوں کہ ان جیسے اداکاری کروں ان میں یمنیٰ زیدی اور سجل علی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ نوال سعید اس سے قبل کرکٹر کے میسجز بھیجنے سے متعلق بیان پر شہ سرخیوں میں رہی تھیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ضروری نہیں کہ میسجز بھیجنے والا کرکٹر غیر شادی شدہ ہو، کرکٹرز کو ایسے میسجز نہیں کرنے چاہئیں کیونکہ لوگ انہیں آئیڈلائیز کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بولیویا میں بغاوت کی کوشش ناکام ہوگئی، اعلی ترین جنرل گرفتار
-
سلامتی کونسل نے سنی کانگو کے کم عمر جنگجو کی دردناک داستان
-
سلامتی کونسل ارکان کی داغستان میں دہشتگردی کی مذمت
-
دنیا کی تقریباً ایک تہائی آبادی جسمانی سرگرمیوں سے دور، ڈبلیو ایچ او
-
غزہ کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جائے گا، مارٹن گرفتھس
-
یہ بات نہیں ہونی چاہیئے کہ عمران خان آج رہا ہوں گے تو کل پکڑ لیں گے
-
-سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو کوئی مشکل نہیں آنی چاہئی: خواجہ سلمان رفیق
-
پاکستان میں جو دہشتگردی ہورہی اس کا ایک ہی مقصد کہ پاکستان مستحکم نہ ہوسکے
-
منشیات کیخلاف بطور قوم شانہ بشانہ ہونا ضروری ورنہ کامیاب نہیں ہو سکتی:محسن نقوی
-
کل تک ایبسولوٹلی ناٹ جبکہ آج پی ٹی آئی امریکی قرارداد پر جشن منا رہی ہے
-
50 ہزار سے زائد افراد نے موبائل فون سم بلاک ہونے کے بعد ٹیکس گوشوارے جمع کرادیئے ، ایف بی آر
-
ایل پی جی کی قیمت میں مزید 15روپے فی کلواضافہ بلاجواز قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.