![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے زیراہتمام ٹیکس دہندگان کے حقوق سے متعلق آگاہی سیمینارکا انعقاد
جمعرات 23 مئی 2024 17:00
(جاری ہے)
سیمینارمیں دیگرمعززشرکاء میں کے ایم یو کے رجسٹرارانعام اللہ خان وزیر، ڈین آف بیسک میڈیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹرروبینہ نازلی، ٹریجررکے ایم یو وسیم ریا ض سمیت کےایم یو کے تمام شعبوں کے سربراہان شامل تھے۔
سیشن کے دوران ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے ٹیکس دہندگان کی شکایات کے حل میں وفاقی ٹیکس محتسب کے کردار اور مینڈیٹ کا گہرائی سے جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے شرکاء کو ٹیکس سے متعلق مختلف سوالات کے جوابات دیئے اورٹیکس کے نظام کی پیچیدگیوں بارے میں آگاہی دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پارلیمنٹ ہائوس کو تھریٹ کی وجہ سے سکیورٹی کئے گئے ہیں،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
-
نوازشریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی ملاقات،قدیمی عمارتوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
-
انٹرپرنیورشپ کے فروغ کیلئے سازگارماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے ‘مریم نواز
-
چینی کمپنی سکھر بیراج کے دروازوں کے منصوبے پر کام کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
-
سی پیک منصوبہ کے خلاف بھارتی دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب بھرمیں ندی نالوںاورڈرین کی بھرپورصفائی کا حکم، اضلاع سے ڈیلی رپورٹ طلب
-
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت ایک لاکھ گھربنائے جائیں گے، عظمی بخاری
-
9 مئی مقدمات‘تسلی بخش جواب نہ دے سکے،جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قراردیدیا
-
بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ
-
خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں
-
لوگ کروڑوں کی گاڑیاں خریدنے کے لیے تیار ہیں لیکن ٹیکس بھرنے کو تیار نہیں، شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.