![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
اٹک، ایڈیشنل سیشن کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو قید و جرمانے کی سزا سنا دی
جمعرات 23 مئی 2024 17:40
(جاری ہے)
تھانہ پنڈی گھیب پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر حبیب الرحمٰن نے منشیات فروش محمد انعام الدین ولد برہان الدین سکنہ پنڈی گھیب کو منشیات سمیت گرفتار کیا تھا ،جس کی تفتیش سب انسپکٹر محمد سلطان نے عمل میں لاتے ہوئے محمد انعام الدین کو ٹھوس شواہد کی بناء پر جوڈیشل کروایا ۔ایڈیشنل سیشن جج محمد قمر الزمان بھٹی نے اٹک پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجے میں ملزم محمد انعام الدین ولد برہان الدین کو جرم ثابت ہونے پر 05 سال قید اور 40000 روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔
مزید قومی خبریں
-
زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے پائیدار ریسرچ کی ضرورت ہے، وفاقی وزیربرائے قومی غذائی تحفظ کی چیئر مین پی اے آر سی سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم
-
لاہور،محمد نوازشریف سے والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری کی ملاقات، تاریخی عمارتوں کی بحالی بارے تبادلہ خیال کیا
-
پارلیمنٹ ہائوس کو تھریٹ کی وجہ سے سکیورٹی کئے گئے ہیں،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
-
نوازشریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی ملاقات،قدیمی عمارتوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
-
انٹرپرنیورشپ کے فروغ کیلئے سازگارماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے ‘مریم نواز
-
چینی کمپنی سکھر بیراج کے دروازوں کے منصوبے پر کام کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
-
سی پیک منصوبہ کے خلاف بھارتی دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب بھرمیں ندی نالوںاورڈرین کی بھرپورصفائی کا حکم، اضلاع سے ڈیلی رپورٹ طلب
-
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت ایک لاکھ گھربنائے جائیں گے، عظمی بخاری
-
9 مئی مقدمات‘تسلی بخش جواب نہ دے سکے،جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قراردیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.