ذ*لاہور میں استعمال شدہ گندے آئل کو دوبارہ پیک کرنے والا مافیا پکڑ ا گیا
جمعرات 23 مئی 2024 20:50
(جاری ہے)
آئل میں لازم میٹانیل ڈائی کا استعمال نہیں کیا گیا تاکہ یہ انسانی استعمال میں نہ آ سکے۔
عاصم جاوید نے کہا کہ ناقص آئل کا استعمال انسان کو دل کے عارضے اور دیگر موذی امراض میں مبتلا کرتا ہے، خوراک کے نام پر بیماریاں پھیلانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں، زیادہ منافع کے لالچ میں عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کا کاروبار جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ گردونواح میں واقع ایسے یونٹس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کو مطلع کریں، پنجاب میں معیاری اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی یقینی فراہمی تک زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی کی قیمت میں3 روپے 41 پیسے اضافے کا امکان
-
سینیٹر فیصل واوڈا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کا اجلاس، میری ٹائم سیکٹر کی صورتحال پر غور کیا گیا
-
جتنا کام کیا وہ نا کافی ہے، ابھی بہت کچھ کرنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
-
پنجاب حکومت کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے ایس ایم ایز کو ترقی دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کاپیغام
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ،سالانہ ترقیاتی پروگرام 25-2024 کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
-
زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے پائیدار ریسرچ کی ضرورت ہے، وفاقی وزیربرائے قومی غذائی تحفظ کی چیئر مین پی اے آر سی سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم
-
لاہور،محمد نوازشریف سے والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری کی ملاقات، تاریخی عمارتوں کی بحالی بارے تبادلہ خیال کیا
-
پارلیمنٹ ہائوس کو تھریٹ کی وجہ سے سکیورٹی کئے گئے ہیں،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
-
نوازشریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی ملاقات،قدیمی عمارتوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.