![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
سی پی آر ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کی منظوری، سکولوں، کالجوں،یونیورسٹی کے طلبہ کو ہارٹ ا ٹیک کی فرسٹ ایڈ ٹریننگ دی جائیگی دوردرازعلاقوں میں ہنگامی صورتحال میں مریض شفٹ کرنے کیلئے ایئرایمبولینس سروس استعمال ہوگی‘مریم نوازشریف وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، ایئر ایمبولینس اور ایمرجنسی سروسز سے متعلق امور کا جائزہ، ڈاکٹر رضوان نصیر نے بریفنگ دی
جمعرات 23 مئی 2024 22:10
![وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_b5e62_1716486424.jpg._2)
(جاری ہے)
ایئر ایمبولینس سروس کے لئے موک ایکسرسائز کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔
ایئر ایمبولینس سروس کے لئے ڈاکٹر اور سٹاف کی ٹریننگ جاری ہے۔ سیکرٹری ایمرجنسی سروسز رضوان نصیر نے ایئر ایمبولینس سروس اور سی پی آر ٹریننگ پر بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق، ڈاکٹر عدنان خان، سیکرٹری فنانس مجاہد شیر دل، پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال، سیکرٹری ایمپلی منٹیشن دانش افضال اور دیگر موجود تھے۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بولیویا میں فوج کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام فوج کے سربراہ سمیت دیگر اعلی افسران گرفتار
-
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت جاری
-
پاکستان کا امریکی ایوان نمائند گان کی قرارداد کا سخت نوٹس،جواب دینے کا اعلان
-
عمران خان اوربشری بی بی کے خلاف عدت کیس میں سزاﺅں کی معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا
-
افغانستان: افیون کی پیداوار پر پابندی سے ایک نیا مسئلہ پیدا ہو گیا
-
'وادی کشمیر نے بھارت دشمنوں کو مناسب جواب دے دیا'، بھارتی صدر
-
فرانس: شامی صدر بشار الاسد کے گرفتاری کے وارنٹ کی توثیق
-
شہباز شریف کی اپوزیشن کومذاکرات کی آفر صرف پولیٹیکل پوائنٹ سکورنگ ہے،شاہد خاقان عباسی
-
مریم نوازکی تمام سکیموں کی پی سی ون 15جون تک جمع کروانے کی ہدایت
-
آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس،تھانہ آبپارہ میں درج مقدمات میں عمران خان،شاہ محمود قریشی سمیت دیگرکی بریت پر فیصلہ محفوظ
-
مخصوص نشستوں کا کیس،اٹارنی جنرل کی سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد کرنے کی استدعا
-
امریکہ نے مذہبی آزادی پر اپنی رپورٹ میں بھارت کی سرزنش کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.