![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
۱خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ محمد عدنان قادری کا قونصلیٹ جنرل ایران کا خصوصی
جمعرات 23 مئی 2024 22:10
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صاحبزادہ محمد عدنان قادری نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر متعلقہ حکام کی افسوسناک رحلت پر ایرانی سفارتکار حسین مالکی سے تعزیت کا اظہار کیا. اس موقع پر انہوں نے مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کے حوالے سے تعزیتی تاثرات بھی ثبت کئے۔
اس موقع اپنی گفتگو میں صوبائی وزیر عدناں قادری نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا حکومت، عوام اور علماء مشائخ ایرانی عوام کے ساتھ برابر کے شریک ہیں. ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کم مدت میں امت مسلمہ کی وحدت میں اہم کردار ادا کیا. انہوں نے کہا عالمی ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف مرحوم ابراہیم رئیسی ایک توانا آواز تھی. ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ،سالانہ ترقیاتی پروگرام 25-2024 کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
-
زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے پائیدار ریسرچ کی ضرورت ہے، وفاقی وزیربرائے قومی غذائی تحفظ کی چیئر مین پی اے آر سی سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم
-
لاہور،محمد نوازشریف سے والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری کی ملاقات، تاریخی عمارتوں کی بحالی بارے تبادلہ خیال کیا
-
پارلیمنٹ ہائوس کو تھریٹ کی وجہ سے سکیورٹی کئے گئے ہیں،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
-
نوازشریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی ملاقات،قدیمی عمارتوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
-
انٹرپرنیورشپ کے فروغ کیلئے سازگارماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے ‘مریم نواز
-
چینی کمپنی سکھر بیراج کے دروازوں کے منصوبے پر کام کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
-
سی پیک منصوبہ کے خلاف بھارتی دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب بھرمیں ندی نالوںاورڈرین کی بھرپورصفائی کا حکم، اضلاع سے ڈیلی رپورٹ طلب
-
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت ایک لاکھ گھربنائے جائیں گے، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.