![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
الحمراتھیٹر فیسٹیول 27مئی سے شروع ہوگا،ترجمان
جمعہ 24 مئی 2024 14:53
(جاری ہے)
ترجمان الحمرا کے مطابق گزشتہ بیس برس سے بلاتعطل تھیٹر فیسٹیول کے انعقاد کا مقصد کلاسیکل تھیٹر کی بقا ہے،پاکستان میں تھیٹر کی عہد بہ عہد ترقی میں الحمرا اہم کردار ادا کر رہا ہے،تمام ڈرامے دور حاضر کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے منتخب کئے گئے ہیں،اسٹیج کے فنی تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے تھیٹر فنکاروں نے بڑی محنت کی ہے۔فیسٹیول 27مئی سے 6جون تک جاری رہے گا۔الحمرا تھیٹر فیسٹیول کے تمام ڈرامے فری دیکھائے گا،جو شام 7بجے ہال نمبر 2میں ہوں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز سےبہت زیادہ متا ثر ہوں، اداکارہ میرا
-
ارجن کی سالگرہ پر ملائیکہ کی مبہم پوسٹ، علیحدگی بارے چہ میگوئیاں تیز
-
گلوکاروں، موسیقاروں اور ادیبوں کو کاپی رائٹس کا علم ہونا چاہئے، سید نور
-
بھارتی اداکارہ کا پولیس حراست میک اپ، عدالت نے جواب طلب کرلیا
-
میں حمل سے نہیں مگر ناراض ضرور ہوں‘ اشنا شاہ
-
مذہب کی بنیاد پر کبھی امتیازی سلوک نہیں کیا گیا،نوازالدین صدیقی کا دعوی
-
ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت جج کی عدم موجودگی کے باعث بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
-
ارجن کپور کی سالگرہ، ملائیکہ اروڑا نے انسٹاگرام پر مبہم پوسٹ کردی
-
مہاراج والد عامر خان کو بہت پسند آئی، جنید خان
-
نوازالدین صدیقی کی تینوں خانز سے متعلق رائے سامنے آگئی
-
حکومت مخالف فلمیں بنانے میں خطرہ ہے، کمل ہاسن
-
شادی کے بعد سوناکشی کا سسرالیوں کیساتھ ڈنر، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.