پنجاب پروبیشن اینڈ پیرول سروس محکمہ داخلہ کی جانب سے پروبیشنرز کیلئے اصلاحی تقریب کا انعقاد
جمعہ 24 مئی 2024 22:12
(جاری ہے)
سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر پروبیشنرز کی اصلاح کے لیے پنجاب بھر میں یونیورسٹیوں سے باہمی یادداشتوں دستخط کرنے کے بعد سیمینار منعقد کیے جائیں گے ۔
انہوںنے کہا کہ پنجاب بھر کے پروبییشنرز کا ڈیٹا آن لائن کر دیا گیا ہے اور ان کی حاضری اور اصلاحی سیشن کو آنلائن مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ موٹیویشنل سپیکر سید قاسم علی شاہ نے پروبیشنرز کی اصلاح کے لئے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی اصلاح کا طریقہ کار بتایا۔انہوں نے کہا کہ جرائم کی روک تھام اور پروبیشنرز کی تربیت کے لیے ایسی تقریبات کا انعقاد وقت کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا پتنگ بازی کی ممانعت کے آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ
-
نوازشریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی ملاقات،قدیمی عمارتوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
-
گورنرسندھ نے عبد اللہ شاہ غازی کے 1294ویں سالانہ عرس کا افتتاح کردیا
-
چوہدری پرویزالہٰی کی اہلیہ کی خاندانی صلح کی تردید
-
چیچہ وطنی تا لیہ اورملتان تا وہاڑی روڈز کی تعمیر شروع کرنے کیلئی13اگست کی ڈیڈ لائن
-
ًشہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب طلب
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق سے مختلف انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان کی ملاقات
-
مراکزصحت کی ری ویمپنگ کی تکمیل کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم،گاڑیوں اور دفاتر پرپیسے خرچ ہوتے ہیں تو ہسپتالوں پر کیوں نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
-
پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم عثمان اور اس کی بیوی کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا
-
وزیراعظم کی آذربائیجان کیساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون و تجارتی شراکت داری کو مضبوط کرنے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
-
گورنرسندھ نے عبد اللہ شاہ غازیؒ کے 1294ویں سالانہ عرس کا افتتاح کردیا
-
برطانیہ کے سرمایہ کار مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں، گورنرسندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.