![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
کراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتار
خواتین سے چھینے گئے 76 بیگ ، اسلحہ ، 4 موبائل فونز اور اے ٹی ایم کارڈز برآمد
اتوار 26 مئی 2024 14:25
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق گرفتار جوڑے کی شناخت پلوشہ اور اس کے شوہر شہریار کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر راہ چلتی ہوئی خواتین سے اسلحے کے زور پر پرس چھین کر فرار ہوجاتے تھے۔دونوں میاں بیوی کی لانڈھی کے علاقے میں ایک راہگیر خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری تکنیکی بنیادوں پر موبائل فون ٹریسنگ کی مدد سے عمل میں لائی گئی ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پنجاب اسمبلی میں پارلیمنٹری ڈویلپمنٹ یونٹ /پارلیمنٹری ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کا افتتاح کردیا
-
ملک کی معاشی صورتحال مستحکم ہے جسے برقرار رکھیں گے، ایف بی آر میں چوری اور بدعنوانی روکنے کےلئے اس کی تشکیل نو اور اسے ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
-
چوہدری پرویز الہی کی ای سی ایل سے نام نکالنے کے لئے لاہور ہائیکور ٹ میں درخواست
-
محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
چیچہ وطنی،اشتہاری ملزم گرفتار ،چھینی گئی موٹر سائیکل اورناجائزاسلحہ بھی برآمد
-
عبدالستار ایدھی کی آٹھویں برسی 8 جولائی کو منائی جائیگی
-
لیسکو کی انسداد بجلی چوری مہم جاری،مزید 33 افراد گرفتار
-
پنجاب حکومت کا پتنگ بازی کی ممانعت کے آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ
-
نوازشریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی ملاقات،قدیمی عمارتوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
-
گورنرسندھ نے عبد اللہ شاہ غازی کے 1294ویں سالانہ عرس کا افتتاح کردیا
-
زرمبادلہ کے ذخائر 239 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.20 ارب ڈالر ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.