پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم
اتوار 26 مئی 2024 20:30
(جاری ہے)
یہ سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے لہذا دونوں ٹیموں کو ایک ، ایک پوائنٹ مل گیا، اس طرح پاکستان کے اب چیمپئن شپ میں 17 پوائنٹس ہو گئے ہیں، یہ پاکستان کی اس چیمپئن شپ میں آٹھویں اور آخری سیریز ہے ، گزشتہ روز ٹاؤنٹن میں پاکستان ویمن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی لیکن ساتویں اوور میں بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا ، اس وقت پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 29 رنز بنائے تھے، صدف شمس 18 اور سدرہ امین 7 رنز پر ناٹ آؤٹ تھیں ، تیز بارش اور آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ سکا ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 29 مئی کو چیمسفرڈ میں کھیلا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کم وقت میں زیادہ کمائی، انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹونٹی فارمیٹ کو اہمیت دینے لگے
-
الیجینڈرو ٹیبیلو الواریز اور ڈیاگو ہیڈلگو میلورکا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے
-
پیرس اولمپکس کا کائونٹ ڈائون شروع، گیمز کے آغا میں 28دن باقی، تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
-
کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے
-
کرکٹ ٹیم میں بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے الگ الگ گروپ ہیں، رکن پنجاب اسمبلی کا دعوی
-
محسن نقوی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے فائنل میں شرکت کا امکان
-
وہاب ریاض نے پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست کی اصل وجوہات بتا دیں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپس کی 17 سالہ تاریخ میں پہلی بار 500 چھکے لگ گئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ایک اور ناکامی ، سوشل میڈیا صارفین کا ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ لینے کا مطالبہ
-
ناقص کارکردگی کے باوجود قومی کرکٹرز کی جیبوں میں لاکھوں روپے آئیں گے
-
پانامہ اوریوراگوئے نے کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچ جیت لئے
-
کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.