![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
رکن اسمبلی ملک احمد سعید ،ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس
شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی فلاح وبہبود وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیح ہے ‘رکن صوبائی اسمبلی
پیر 27 مئی 2024 17:08
(جاری ہے)
اس موقع پررکن صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید خاں نے کہا شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی فلاح وبہبود وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیح ہے ۔
کسان بھائیوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ پنجاب حکومت کسانوں کیلئے بہت بڑا ریلیف پیکج لا رہی ے۔ زرعی پیکج کے مطابق سبسڈیز ، جدید مشینری سمیت دیگر مختلف اقدامات کے ذریعے شعبہ زراعت میں ترقی ہو گی اور کسان خوشحال ہو گا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسرا ن کو ہدایت کی کہ کھاد کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی اور غیر معیاری بیج بیچنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔ٹاسک فورسز اور زراعت افسران انکے خلاف مہم تیز کریں اور کسی کیساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے۔تمام متعلقہ افسران فیلڈ میں نکلیں اور کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اپنی تمام توانائیوں کو بروئے کار لائیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ سے داودی بوہرا جماعت کے وفد کی ملاقات
-
افغانستان کی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی، خونریزی اور تباہی کیلئے استعمال ہو رہی ہے، ہمارے پاس ثبوت ہیں ، ہم جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں ، وزیردفاع خواجہ محمدآصف
-
سندھ بھرمیں طویل لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے، ناصر حسین شاہ
-
ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہ ، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی، آن لائن آرڈر کیلئے موبائل ایپ لانچنگ کی ہدایت
-
ساہیوال، دربار پرمنشیات کا دھندا کرنے سے روکنے پر نوجوان کو گولی مار دی گئی
-
ساہیوال،8بچوں کی ماں کوپٹرول ڈال کر ہلا ک کر نے کا کیس ،مجرم خاوند کو دو مرتبہ سزائے موت ،10لاکھ روپے جرمانہ
-
محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پنجاب اسمبلی میں پارلیمنٹری ڈویلپمنٹ یونٹ /پارلیمنٹری ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کا افتتاح کردیا
-
پی ٹی آئی میں کوئی فاروڈ بلاک نہیں ، یہ ن لیگ کے پروپیگنڈے کی کڑی ہے،بیرسٹرسیف
-
معرکہ کارگل میں نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے شہید حوالدار لالک جان کا 25واں یوم شہادت 7جولائی کو منایا جائے گا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے داؤدی بوہرا جماعت کے تین رکنی وفد کی ملاقات
-
پنجاب کے 6اضلاع میں انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.