ہر سال دنیا بھر میں 80 لاکھ افراد تمباکو نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

ہفتہ 1 جون 2024 12:10

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2024ء) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے بتایا ہے کہ ہر سال دنیا بھر میں 80 لاکھ لوگ تمباکو نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے کے صحت سے متعلق ادارے ڈبلیو ایچ او نے ورلڈنو ٹوبیکو ڈے کے موقع پر جاری کردہ اعداد و شمار میں بتائی۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق 8 ملین سے زیادہ لوگ تمباکو نوشی سے مرتے ہیں، جن میں 12 لاکھ دوسرے ہاتھ کے دھوئیں یعنی سگریٹ پینے والوں کی جانب سے چھوڑے جانے والے دھویں کی وجہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :