![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 21 جون کو شام 7 بجے پیش ہونے کا امکان
بدھ 19 جون 2024 21:00
(جاری ہے)
اعلامیے کے مطابق سرفراز بگٹی سے صوبائی وزرا شعیب نوشیروانی، علی مدد جتک، راحیلہ درانی، سلیم کھوسہ، بخت کاکڑ، محمد خان لہڑی اور دیگر نے ملاقات کی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ مشکل حالات میں متوازن بجٹ لانے کے لیے کوشاں ہیں، تعلیم، صحت، زراعت سمیت عوامی وابستگی کے شعبوں کو اہمیت دے رہے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سولرائزیشن اور بجلی چوری کے تدارک کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دیں گے، نصیر آباد میں جگر کی پیوند کاری کا اسپتال قائم کیا جائے گا۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید قومی خبریں
-
کنڈی ماڈل فارم ڈی آئی خان کے اخراجات گورنر ہاؤس کے سرکاری فندز سے ادا نہیں ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
-
وزیرتعلیم کی پنجاب اسمبلی میں دبنگ تقریر کے چرچے، سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل
-
قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی نے بھی امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظورکرلی
-
آپریشن عزم استحکام ملک، عوام اور فوج کے لیے نقصان دہ ہوگا‘حافظ نعیم الرحمن
-
آئندہ انتخابات میں ملک بھر میں اکثریت حاصل کرکے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائینگے، نثار کھوڑو
-
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب ،شرجیل انعام میمن
-
اب پارٹی کی قوت بڑھانے کے لئے پنجاب میں ڈیرے ڈالیں گے ،نثار کھوڑو
-
گورنرسندھ کی ہدایت پر زائرین کے لئے ایک ہزار بریانی کی دیگیں بھیجی گئیں
-
گورنرسندھ کا اونٹ کی چاروں ٹانگیں کاٹنے پر اظہار تشویش
-
بیوروکریسی کا مکمل تعاون حاصل‘مریم نواز کا طرز حکمرانی منفرد ہے، عظمیٰ بخاری
-
جو بجٹ پاس کروایا گیا یہ عوام پر قاتلانہ حملہ ہے، عمرایوب
-
حامد خان چاہتے ہیں ان کے قد سے بڑے لوگ پی ٹی آئی میں نہ آئیں، فوادچوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.