خیبر پختونخوا ہ کے گرڈ سٹیشنز پر اراکین اسمبلی کے دھاوے،وزیر توانائی نے وزیر داخلہ سے مدد مانگ لی
اولیس لغاری نے محسن نقوی کو خط لکھ دیا، صوبائی اراکین اسمبلی اور دیگر نے گرڈ سٹیشن عملے کو بجلی بحالی سے متعلق غیر قانونی احکامات دئیے، قانون کو ہاتھ میں لینے کیلئے دیگر اضلاع کے عوام کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے،غیر متعلقہ افراد کو گرڈز میں داخل ہونے سے روکا جائے،خط
فیصل علوی جمعرات 20 جون 2024 10:51
(جاری ہے)
خط میں کہا گیا کہ صوبائی اراکین اسمبلی اور دیگر نے گرڈ اسٹیشن عملے کو بجلی بحالی سے متعلق غیر قانونی احکامات دئیے۔
ان فیڈرز پر بہت نقصانات اور بجلی چوری ہوتی ہے۔خط میں یہ بھی کہا گیا کہ اس سے قانون کو ہاتھ میں لینے کیلئے دیگر اضلاع کے عوام کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کو گرڈز پر سخت سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی جائے، غیر متعلقہ افراد کو گرڈز میں داخل ہونے سے روکا جائے۔اس کے علاوہ خط کے ساتھ پیسکو چیف کی رپورٹ بھی منسلک کی گئی ہے۔سی ای او پیسکو کی طرف سے بھیجی گئی ایک رپورٹ شیئر کی جارہی ہے جس میں کہا گیا کہ صوبائی اراکین اسمبلی دیگر اہم شخصیات نے گرڈ اسٹیسنز عملے کو بجلی بحالی سے متعلق غیر قانونی احکامات دئیے۔ ان فیڈرز پر بہت نقصانات اور بجلی چوری ہوتی ہے۔ غیر متعلقہ افراد کو گرڈز میں داخل ہونے سے روکا جائے۔پیسکو کی طرف سے گرڈ اسٹیسنز میں زبردستی گھسنے والے نامزد افراد کے خلاف مقدمے درج کیے جائیں، ان افراد کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں جو زبردستی گرڈ اسٹیشنز میں داخل اور بجلی بحال کی۔ وفاقی وصوبائی سطح صوبے کے تمام گرڈز پر سخت سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع کے حقوق کا احترام کیا جائے،میتھیوملر
-
اصل مذاکرات فوج کیساتھ کئے جائیں اور درمیانی راستہ نکالاجائے،شیخ رشید
-
بولیویا میں بغاوت کی کوشش ناکام ہوگئی، اعلی ترین جنرل گرفتار
-
سلامتی کونسل نے سنی کانگو کے کم عمر جنگجو کی دردناک داستان
-
سلامتی کونسل ارکان کی داغستان میں دہشتگردی کی مذمت
-
دنیا کی تقریباً ایک تہائی آبادی جسمانی سرگرمیوں سے دور، ڈبلیو ایچ او
-
غزہ کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جائے گا، مارٹن گرفتھس
-
یہ بات نہیں ہونی چاہیئے کہ عمران خان آج رہا ہوں گے تو کل پکڑ لیں گے
-
-سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو کوئی مشکل نہیں آنی چاہئی: خواجہ سلمان رفیق
-
پاکستان میں جو دہشتگردی ہورہی اس کا ایک ہی مقصد کہ پاکستان مستحکم نہ ہوسکے
-
منشیات کیخلاف بطور قوم شانہ بشانہ ہونا ضروری ورنہ کامیاب نہیں ہو سکتی:محسن نقوی
-
کل تک ایبسولوٹلی ناٹ جبکہ آج پی ٹی آئی امریکی قرارداد پر جشن منا رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.