![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
گ*قربانی کی ریکارڈ کھالیں الخدمت کو دینے پر اہل کراچی کے مشکور ہیں، نوید علی بیگ
:فی سبیل اللہ قربانی میں حصہ لینے والوں کا جذبہ قابل قدر ہے ،چرم قربانی مہم میں سیکڑوں رضارکار شریک رہے،چیف ایگزیکٹو الخدمت نے ہزاروں فی سبیل اللہ قربانی کی اور گوشت مستحقین تک پہنچایا ، مظلوم فلسطینیوں کیلئے سیکڑوں جانوں ذبح کیے گئے
جمعرات 20 جون 2024 18:10
(جاری ہے)
اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹرراشد قریشی و دیگر ذمہ داران موجود تھے ۔
نوید علی بیگ نے کہا کہ الخدمت کے تحت شہر کے تمام اضلاع میں اجتماعی قربانی مراکز قائم کیے گئے تھے جہاں لوگوں بہترین انداز میں قربانی کی سہولت فراہم کی گئی ۔ الخدمت کے سیکڑوں رضاکاروں نے فی سبیل اللہ ( وقف ) قربانی کے موقع پر اپنی ذمہ داریاں انجام دیں ۔الخدمت کے تحت مظلوم فلسطینیوں کے لیے جدید سلاٹر ہاؤس سینکڑوں جانور ذبح کیے گئے جس کا گوشت تیار کرکے ٹن پیک کی صورت میں غزہ بھجوایا جائے گا ۔ چیف ایگز یکٹو الخدمت نوید علی بیگ نے کہا لوگ الخدمت پراس کے کاموں کی وجہ سے اعتماد کرتے ہیں ،جس طرح لوگوں نے الخدمت کو چرم قربانی دیں، یہ الخدمت پر ان کے اعتماد کا مظہر ہے ۔ خدمت کا عمل جاری رہے گا ۔قبل ازیں ڈائریکٹر کمیونٹی سروسز قاضی سید صدر الدین نے گڈاپ میں قائم جدید سلاٹر ہاؤس کا دورہ کیا ،وہاں جانوروں کی قربانی گوشت کی تیاری وپیکنگ کے عمل کا معائنہ کیا، بعد ازاں انہوں نے قائم چرم قربانی مراکز کا بھی دورہ کیا اور وہاں مہم کاجائز ہ لیا ۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کنڈی ماڈل فارم ڈی آئی خان کے اخراجات گورنر ہاؤس کے سرکاری فندز سے ادا نہیں ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
-
وزیرتعلیم کی پنجاب اسمبلی میں دبنگ تقریر کے چرچے، سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل
-
قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی نے بھی امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظورکرلی
-
سانگھڑ میں زخمی اونٹنی کی ٹانگ پاکستان میں ہی تیار ہوگی
-
آپریشن عزم استحکام ملک، عوام اور فوج کے لیے نقصان دہ ہوگا‘حافظ نعیم الرحمن
-
آئندہ انتخابات میں ملک بھر میں اکثریت حاصل کرکے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائینگے، نثار کھوڑو
-
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب ،شرجیل انعام میمن
-
اب پارٹی کی قوت بڑھانے کے لئے پنجاب میں ڈیرے ڈالیں گے ،نثار کھوڑو
-
گورنرسندھ کی ہدایت پر زائرین کے لئے ایک ہزار بریانی کی دیگیں بھیجی گئیں
-
گورنرسندھ کا اونٹ کی چاروں ٹانگیں کاٹنے پر اظہار تشویش
-
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار70میگاواٹ تک پہنچ گیا
-
پی ٹی آئی کی بلے کے کیس کو بھی مخصوص نشستوںکے کیس کے ساتھ سننے کی استدعا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.