وزیراعظم شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ، اراکین نے ڈیسک بجا کر خیرمقدم کیا

جمعہ 21 جون 2024 13:43

وزیراعظم شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ، اراکین نے ڈیسک ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2024ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں آمد پرارکان نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔