یورو کپ، اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی
جمعہ 21 جون 2024 15:31
(جاری ہے)
اٹلی کے کھلاڑی ریکارڈو کیلافیوری نے گیند اپنے ہی جال میں پہنچادی۔اسپین کی اون گول کی برتری کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔دوسری جانب سلووینیا اور سربیا کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ ایک اور میچ میں ڈنمارک اور انگلینڈ کی ٹیمیں فرینکفرٹ میں مدِ مقابل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ جمعہ کو ہوگا
-
وہاب ریاض کا الزامات لگانیوالے صحافی مبشر لقمان کو لیگل نوٹس، 50 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیسٹ سیریز اگست 2024ء کے آخر تک شروع ہونے کا امکان
-
چین کی قومی باسکٹ بال ٹیم کی کھلاڑی ژانگ زیو نے اپنے لمبے قد اور مہارت کی وجہ سے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی
-
ارشد ندیم نے سوئمنگ شروع کر دی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، سری لنکا کرکٹ کے ہیڈ کوچ مستعفی
-
مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے ،راشد خان
-
نیویارک، 250 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے نسائو کائونٹی سٹیڈیم کو گرانے کا کام شروع
-
پی سی بی نے پولیس آفیسر کو ویمن ٹیم کا ٹیم منیجر مقرر کر دیا
-
بھارتی ٹیم کو بے جا سہولیات دینے پر مائیکل وان آئی سی سی سے ناراض
-
بال ٹمپرنگ الزامات پر روہت شرما کا انضمام الحق پر جوابی وار
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا باضابطہ آغاز یکم جولائی !سےانگلینڈمیں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.