آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ کے سلسلہ میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 25 جون کو ہوگا
جمعہ 21 جون 2024 16:54
(جاری ہے)
انہوں نیکہا کہ ایونٹس میں شرکت کی خواہش رکھنے والے کھلاڑی اپنے اپنے ناموں کی رجسٹریشن 15 جولائی سے 7 اگست تک کروا سکتے ہیں۔
ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے 13 اگست کو جبکہ فائنل مقابلے 14 اگست کو کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ اختتامی تقریب پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم یا جناح سٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔ جس کے لئے جشن آزادی کے سلسلہ میں رنگا رنگ پروگرام ترتیب دیئے جا رہے ہیں جن میں قومی ترانہ، ثقافتی اینڈ کلچر شوز، ملی نغموں کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے فنکار اپنے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں 20 لاکھ روپے انعامی رقم رکھی گئی ہے اور تقریب کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے، واضح رہے کہ پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ مقابلے 2003 سے ہر سال جشن آزادی کے موقع پر منعقد ہو رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہونیوالے دوسرے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا
-
بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ جمعہ کو ہوگا
-
وہاب ریاض کا الزامات لگانیوالے صحافی مبشر لقمان کو لیگل نوٹس، 50 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیسٹ سیریز اگست 2024ء کے آخر تک شروع ہونے کا امکان
-
چین کی قومی باسکٹ بال ٹیم کی کھلاڑی ژانگ زیو نے اپنے لمبے قد اور مہارت کی وجہ سے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی
-
ارشد ندیم نے سوئمنگ شروع کر دی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، سری لنکا کرکٹ کے ہیڈ کوچ مستعفی
-
مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے ،راشد خان
-
نیویارک، 250 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے نسائو کائونٹی سٹیڈیم کو گرانے کا کام شروع
-
پی سی بی نے پولیس آفیسر کو ویمن ٹیم کا ٹیم منیجر مقرر کر دیا
-
بھارتی ٹیم کو بے جا سہولیات دینے پر مائیکل وان آئی سی سی سے ناراض
-
بال ٹمپرنگ الزامات پر روہت شرما کا انضمام الحق پر جوابی وار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.