جاں بحق حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں
جمعہ 21 جون 2024 22:54
(جاری ہے)
اردن، انڈونیشیا، ایران، سینیگال، تیونس اور کردستان ریجن کے شہریوں کی اموات کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔
سعودی حکام نے بتایا کہ دورانِ حج انتقال کر جانے والے بیشتر افراد حج ویزے پر نہیں بلکہ سیاحتی یا وزٹ ویزا پر تھے۔تیونس اور اردن کی وزارتِ خارجہ کے حکام نے بھی بیشتر جاں بحق شہریوں کے حج ویزے پر نہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حجاجِ کرام کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے پاکستانی سفارتخانے کے حکام کو حجاجِ کرام کو تمام سہولتیں دینے کی ہدایت کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی صنعت کاررتن ٹاٹا کی آوارہ کتے کیلئے خون کے عطیے کی اپیل
-
شادی کی رات بیوی کے مرنے پر دلہے کی چاندی ہوگئی
-
امریکی ایوانِ نمائندگان، پیرس ہلٹن نے بچپن میں زیادتیوں کی داستان بیان کردی
-
اٹلی میں بھارتی مزدور کی المناک موت نے بین الحکومتی تنازع کھڑا کردیا
-
واشنگٹن میں شدید گرمی سے ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا
-
غزہ جنگ بندی سے لبنان میں جنگ رک جائے گی ،عرب لیگ
-
اسرائیل نے طیب اردوان کو جنگی مجرم قرار دے دیا
-
بھارتی ریاست منی پور زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی
-
متحدہ عرب امارات میں پارہ 50 سے اوپر چلا گیا
-
ہوائی اڈوں کے قریب موجود52 ملین انسانوں کی صحت کو خطرات لاحق
-
پاکستان کو آئی ٹی، توانائی، زراعت اور معدنیات کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، سفیرمسعود خان
-
سعودی عرب نے ویژن 2030 کا آدھا سفر طے کرلیا، وزیراقتصادیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.