پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری

جمعہ 21 جون 2024 23:23

پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2024ء) لاہور سمیت پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں خسرے کے 21 اور پنجاب میں 129 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ پنجاب بھر میں رواں سال سے اب تک رپورٹ ہونے والے خسرہ کے مریضوں کی تعداد 14ہزار 348 بتائی جاتی ہے

متعلقہ عنوان :