![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
حیدرآباد کے وادھواہ روڈ کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ، ایک ملزم موقع پر زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار
جمعہ 21 جون 2024 21:50
(جاری ہے)
ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار زخمی ملزم کا تعلق اسٹریٹ کرمنل گینگ سے ظاہر ہوا ہے۔ گرفتار زخمی ملزم اور اسکا ساتھی وادھواہ روڈ، قاسم آباد اور نسیم نگر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں سرگرم اور پولیس کو مطلوب معلوم ہوئے جبکہ گرفتار ملزم کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا اور جی او آر پولیس کی جانب سے ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے البتہ مفرور ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے ناکہ بندی جاری ہے۔
مزید قومی خبریں
-
کنڈی ماڈل فارم ڈی آئی خان کے اخراجات گورنر ہاؤس کے سرکاری فندز سے ادا نہیں ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
-
وزیرتعلیم کی پنجاب اسمبلی میں دبنگ تقریر کے چرچے، سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل
-
قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی نے بھی امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظورکرلی
-
سانگھڑ میں زخمی اونٹنی کی ٹانگ پاکستان میں ہی تیار ہوگی
-
آپریشن عزم استحکام ملک، عوام اور فوج کے لیے نقصان دہ ہوگا‘حافظ نعیم الرحمن
-
آئندہ انتخابات میں ملک بھر میں اکثریت حاصل کرکے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائینگے، نثار کھوڑو
-
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب ،شرجیل انعام میمن
-
اب پارٹی کی قوت بڑھانے کے لئے پنجاب میں ڈیرے ڈالیں گے ،نثار کھوڑو
-
گورنرسندھ کی ہدایت پر زائرین کے لئے ایک ہزار بریانی کی دیگیں بھیجی گئیں
-
گورنرسندھ کا اونٹ کی چاروں ٹانگیں کاٹنے پر اظہار تشویش
-
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار70میگاواٹ تک پہنچ گیا
-
پی ٹی آئی کی بلے کے کیس کو بھی مخصوص نشستوںکے کیس کے ساتھ سننے کی استدعا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.