خانیوال، وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے انتظامیہ کی کارکردگی کی مانیٹرنگ کیلئے 31 کے پی آئیز متعارف کرا دیئے گئے
ہفتہ 22 جون 2024 19:40
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں، ہسپتالوں، مراکز صحت، ترقیاتی سکیموں کی مسلسل انسپکشن کرکے رپورٹ پیش کی جائے، سکول اور ہیلتھ کونسلز کی کارکردگی کا ہفتہ وار جائزہ لوں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میں میرج ایکٹ کے نفاذ کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، آوارہ کتوں کی تلفی،قبرستانوں کی صفائی ، گٹروں کے ٹوٹے ڈھکنوں کی تبدیلی، پلاسٹک کے استعمال پر پابندی بارے عملی اقدامات کئے جائیں، پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کو زائد کرایہ واپس کرایا جائے۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ریلوے کی تاریخ میں اتنی آمدن کبھی ریکارڈ نہیں ہوئی۔سی ای او ریلوے
-
فارن فنڈنگ کیس کو بھی فل کورٹ میں زیر سماعت لانے کی درخواست دائر کریں گے، اکبر ایس بابر کا اعلان
-
پنجاب میں دستک پروگرام کیلئے نمائندوں کی رجسٹریشن شروع
-
پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
-
ٌ خیبرپختونخوا کا خزانہ مالی سال 2023-24 کے اختتام پر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، مزمل اسلم
-
ٴبجلی کے بلوں میں عوام کا مذاق اڑانے والی ن لیگی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی: صاحبزادہ حامد رضا
-
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کو مزید موثر بنانے کیلئے خصوصی پولیس دستوں کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ
-
ُ جعلی کاغذات تیار کرکے چالاک ملزم نے ساتھیوں سے مل کر شہری کی 1کروڑ کی جائیداد ہتھیالی
-
ج*پاکستان میں پہلی بار گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی نیلامی کا انعقاد
-
m حکومت کے ساتھ اب بھی کچھ ایشوز پر تحفظات ہیں‘شہلا رضا
-
مصری نوجوان نے ماں ، بہن ،چھوٹے بھائی کوقتل کرکے جلادیا،کتوں کے آگے ڈال دیا
-
پاکستان علماء کونسل نے محرم الحرام میں امن وامان کے قیام کیلئے پیغام پاکستان ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.