![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
آٹو فنانسنگ مئی میں مسلسل 23 ویں مہینے تنزلی کے بعد گر کر 233 ارب روپے رہ گئی
جون 2022 کے 368 ارب روپے کے مقابلے میں آٹو فنانسنگ میں کل کمی 135 ارب روپے رہی. اسٹیٹ بینک
میاں محمد ندیم
اتوار 23 جون 2024
14:47
![آٹو فنانسنگ مئی میں مسلسل 23 ویں مہینے تنزلی کے بعد گر کر 233 ارب روپے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2021/800x400/pic_b14d6_1634122067.jpg._2)
(جاری ہے)
50 فیصد کر دیا، تاہم اس کمی کے باوجود خریداروں میں نئی کاروں کی خریداری میں کوئی دلچسپی پیدا نہیں ہوئی عارف حبیب لمیٹڈ کے ہیڈ آف ریسرچ طاہر عباس نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ آٹو فنانسنگ میں بہتری آئے گی کیونکہ شرح سود اب بھی زیادہ ہے.
انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال میں بلند مہنگائی نے لوگوں کی قوت خرید کو نچوڑ دیا ہے، جبکہ حکومت کے اعلیٰ ٹیکس اقدامات کی وجہ سے مالی سال 2024 کے بجٹ کے بعد قابل تصرف آمدنی سکڑ جائے گی طاہر عباس کا کہنا تھا کہ آٹو فنانسنگ میں کمی کا رجحان اگلے 3 سے 6 مہینوں میں حاوی رہے گا. ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹیو محمد سہیل نے کہا کہ چند ماہ کے بعد گاڑیوں کے لیے قرضوں میں بتدریج اضافے کی توقع ہے، نجی شعبے کے قرضے میں بہتری کے آثار نظر آنے لگے ہیں کاروں، جیپوں، لائٹ کمرشل گاڑیوں اور پک اپس کی فروخت مئی کے دوران 17 ماہ کی بلند ترین سطح 10 ہزار 949 یونٹس پر پہنچ گئی، یہ سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 4 فیصد اضافہ ہے، تاہم مالی سال 2024 کے ابتدائی 11 ماہ کی کل فروخت 25 فیصد کم ہو کر 90 ہزار 542 یونٹس رہی، یہ حجم مالی سال 2023 کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران ایک لاکھ 20 ہزار 845 رہا تھا.![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سلامتی کونسل: حوثیوں سے بحری جہازوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
-
غزہ: لڑائی میں شدت طبی و امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ کا سبب
-
بحری راستوں سے انسانی سمگلنگ کی روک تھام پر اصرار
-
امریکی کانگرس کی قرارداد پر وزیر دفاع کابیان چوری اور سینہ زوری کی عمدہ مثال ہے‘ پی ٹی آئی
-
عمر ایوب خان پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین فنانس بورڈ کے عہدوں سے مستعفی ہوگئے
-
تاجر دوست سکیم:39 ہزارسے زائد تاجروں کی رجسٹریشن مکمل
-
غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والوں کا معیار زندگی بدلنا ترجیح ہے، روبینہ خالد
-
چین کا داسو واقعہ کی تحقیقات کی پیشرفت راظہار اطمینان
-
نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کے اندراج مقدمہ کیلئے سابقہ اہلیہ کی درخواست پر سماعت
-
کسانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے زرعی پیداوار کے مقابلے منعقد کیے جائیں‘احسن اقبال
-
وزیراعظم کا پلوشہ خان کی درخواست پر نوٹس
-
سفاک ماں نے کمسن بیٹی کو تشدد کے بعد قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.