![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی کے 44 کارکنان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو قصور میں جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ کے مقدمات کی سماعت کی،عدالت نے مقدمے میں3 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی
فیصل علوی
پیر 24 جون 2024
10:44
![9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی کے 44 کارکنان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_c256d_1678191905.jpg._2)
(جاری ہے)
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم دیاتھا۔
انسداد دہشت گری لاہور کی خصوصی عدالت کے جج ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو جناح ہاوس حملہ ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نزر آتش کرنے کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی تھی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جونیئر وکلاءکی ٹیم عدالت میں پیش ہوئے تھے اور موقف اختیار کیا تھاکہ سینئر وکیل بیرسٹر سلمان صفدر مصروف ہیںاس لئے ہمیں مہلت دی جائے۔عدالت نے ان کی استدعا منظور کرتے ہوے اگلی سماعت پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے دلائل طلب کئے تھے۔انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 17 مئی تک توسیع کر دی تھی اور ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم دے دیاتھا۔ جس کے بعد سماعت 17 مئی تک ملتوی کر دی تھی۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید اہم خبریں
-
ارزولا فان ڈیئر لائن دوسری مدت کے لیے یورپی کمیشن کی صدر نامزد
-
بھارت: ملکی آئین بمقابلہ 'راجہ کا ڈنڈا' آخر تنازع کیا ہے؟
-
کاہنہ بینظیرانکم سپورٹس رٹیلرز کی بھتہ خوری جاری متاثرہ خواتین نوٹس کی منتظر
-
شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی کیس ، ہائیکورٹ کا قابل اطمینان جواب نہ دینے پر اظہار برہمی ،آئی جی کی سخت سرزنش
-
عمر ایوب کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں، شیرافضل مروت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل میں نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
-
آج دنیا کو درپیش چیلنجز سرحدوں سے بالاتر ہیں، وزیر داخلہ
-
این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کو حصہ دیا گیا، وزیر اعظم
-
امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے قرارداد پاکستان کے داخلی امور میں مداخلت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
دہشت گردی کیخلاف خیبرپختونخوا کے عوام نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمعے کو بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت،ارکان کی بڑی تعداد نے ملاقات کی
-
سوڈان: خوراک کی بدترین قلّت اور بھوک دارالحکومت تک پھیل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.