آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ کے سلسلہ میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل)کو ہوگا
پیر 24 جون 2024 16:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایونٹس میں شرکت کی خواہش رکھنے والے کھلاڑی اپنے اپنے ناموں کی رجسٹریشن 15 جولائی سے 7 اگست تک کرواسکتے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے 13 اگست کو جبکہ فائنل مقابلے 14 اگست کو کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ اختتامی تقریب پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم یا جناح سٹیڈیم میں منعقد ہوگی جس کے لئے جشن آزادی کے سلسلہ میں رنگا رنگ پروگرام ترتیب دیئے جا رہے ہیں جن میں قومی ترانہ، ثقافتی اینڈ کلچر شوز، ملی نغموں کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے فنکار اپنے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کریں گے۔
ٹورنامنٹ میں 20 لاکھ روپے انعامی رقم رکھی گئی ہے اور تقریب کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے، واضع رہے کہ پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ مقابلے 2003 سے ہر سال جشن آزادی کے موقع پر منعقد ہو رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
الیجینڈرو ٹیبیلو الواریز اور ڈیاگو ہیڈلگو میلورکا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے
-
پیرس اولمپکس کا کائونٹ ڈائون شروع، گیمز کے آغا میں 28دن باقی، تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
-
کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے
-
کرکٹ ٹیم میں بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے الگ الگ گروپ ہیں، رکن پنجاب اسمبلی کا دعوی
-
محسن نقوی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے فائنل میں شرکت کا امکان
-
وہاب ریاض نے پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست کی اصل وجوہات بتا دیں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار 500 چھکے لگ گئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ایک اور ناکامی ، سوشل میڈیا صارفین کا ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ لینے کا مطالبہ
-
ناقص کارکردگی کے باوجود قومی کرکٹرز کی جیبوں میں لاکھوں روپے آئیں گے
-
پانامہ اوریوراگوئے نے کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچ جیت لئے
-
کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے
-
روہت شرما نے بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.